Tag Archives: اندرونی کہانی ‏

شہباز شریف مولانا سے ملاقات ‏ اندرونی کہانی ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

شہباز شریف کی مولانا سے ملاقات کی اندرونی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۳۸ شام ۵:۳۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے  سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔شہباز شریف نے مؤقف اختیارکیا ہے کہ پیپلزپارٹی جس سطح کا وفد بھیجے گی، ن لیگ کابھی اسی سطح کاوفدشرکت کرے گا۔ ذائع کے مطابق شہباز شریف نے مولانا سے کہا کہ  پیپلزپارٹی کی دوسرے درجے کی قیادت کیساتھ آزادی مارچ کےاسٹیج پرنہیں کھڑا ہوسکتا  ۔  شہباز شریف نے مولانا پر واضح کردیا کہ بلاول بھٹوکی عدم موجودگی میں احسن اقبال ن لیگ کےوفدکی قیادت کریں گے۔ بلاول بھٹوزرداری پہلےہی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اقوام متحدہ ‏ سلامتی کونسل ‏ بند کمرہ اجلاس ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مشاورتی اجلاس ‏ اندرونی کہانی ‏ ‏16 اگست

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بند کمرہ ا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۵۴ شام ۶:۵۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز)  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بند کمرہ اجلاس میں کیا ہوا؟، مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ سلامتی کونسل کا 16 اگست کا اجلاس اوپن سیشن بلانے کے فیصلے کے قریب پہنچ کر ختم ہوا۔ اقوام متحدہ سلامتی کونسل مشاورتی اجلاس میں بھارت کو بڑا دھچکہ لگتے لگتے رہ گیا  ، مشاورتی اجلاس کے اختتام پر بھارت کو اپنی اوقات معلوم ہو گئی  ، ذرائع کے مطابق سلامتی کونسل کا 16 اگست کا اجلاس اوپن سیشن بلانے کے قریب پہنچ کر ختم ہو گیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے سلامتی کونسل کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ‏ ‏92 نیوز ‏ اندرونی کہانی ‏ بلاول بھٹو زرداری ‏ نیب ٹیم ‏ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ‏ مجھے یاد نہیں زرداری گروپ آف کمپنیز ‏ بحریہ ٹاؤن

بلاول کی نیب میں پیشی ، 92 نیوز نے اندرونی ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۱۴ دن ۹:۱۴ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں بلاول کی نیب  میں پیشی  کے موقع پر کیا ہوا ، 92 نیوز نے اندرونی کہانی کاپتہ لگا لیا۔ ذرائع کے مطابق بلاول نیب  کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو مطمئن کرنے میں ناکام رہے،، 22 سوالات پوچھے گئے جن میں انہوں نے  زیادہ سوالات کے جواب ’’ مجھے یاد نہیں‘‘ دیے ۔ جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں بلاول بھٹو زرداری  نیب ٹیم کو مطمئن کرنے میں ناکام رہے۔ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے تقریباً 22 سوالات پوچھے، زیادہ تر سوالات کے جواب میں بلاول نےکہا کہ مجھے نہیں پتہ ،، مجھے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لندن ‏ مسلم لیگ ن ‏ ہنگامی اجلاس ‏ اندرونی کہانی ‏ ‏92 نیوز من پسند چینلز

لندن میں مسلم لیگ ن کے ہنگامی اجلاس کی اند...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ دن ۱۲:۰۰ دن

لندن (92 نیوز)لندن میں مسلم لیگ ن کے ہنگامی اجلاس میں صرف تین من پسند چینلزکو بلانے اور باقی پاکستانی میڈیا کو نظر کرنے کی اندورنی کہانی 92 نیوز سامنے لے آیا۔ من پسند چینلز کو بلانے کا فیصلہ ن لیگ کے صدر شہباز شریف  نے خود کیا تاکہ تندو تیز سوالات سے بچا جاسکے،ویڈیو سامنے آئی تو بھانڈا پھوٹ  گیا۔ لندن کے ہوٹل میں مسلم لیگ ن کا ہنگامی اجلاس ہوا، کوریج کی دعوت دی گئی تو صرف تین من پسند پاکستانی چینلز کو، دیگر گیارہ ٹی وی چینلز کے نمائندے کئی گھنٹے باہر انتظار کرتے رہ گئے،اندر داخل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز