Tag Archives: انخلاء


امریکی فوج، انخلاء، ہزاروں عراقی، بغداد، سڑکوں پر آگئے، 92 نیوز

امریکی فوج کے انخلاء ہزاروں عراقی بغداد ک...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۲ دن ۱۰:۲۲ دن

بغداد (92 نیوز) امریکی فوجیوں کے انخلاء کا مطالبہ لئے ہزاروں عراقی شہری دارالحکومت بغداد کی سڑکوں پر نکل آئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ہر عمر اور ہر طبقے سے تعلق رکھنے والےہزاروں عراقی بغداد کی مرکزی یونیورسٹی کے قریب جمع ہوئے۔ مظاہرین نے عراق میں امریکی فوج کی موجودگی کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔

تازہ ترین ویڈیوز