Tag Archives: انجمن تاجران

ملک کے متعدد شہروں میں ہڑتال کی کال مسترد ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۵۶ شام ۳:۵۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ملک کے اکثر شہروں میں  انجمن تاجران کی جانب سے دی گئی کال پر لبیک کہا گیا وہیں ملک کے متعدد شہروں میں ہڑتال کی کال مسترد کر د گئی ۔ کئی شہروں میں کاروباری زندگی کا پہیہ معمول کے مطابق چلتا رہا۔ مظفر گڑھ مظفرگڑھ میں   انجمن تاجران کی طرف سے ہڑتال کی کال کو  مسترد کیا گیا ،  شہر کے مختلف بازاروں سمیت موبائل مارکٹ اور کاروباری مراکز کھلے رہے ، تاجروں کی طرف سے دکانیں کھولنے پر معمول کے مطابق کاروبار زندگی رواں دواں ہے ۔ خانیوال خانیوال شہر کے تمام بازاروں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انجمن تاجران، ٹیکسز کیخلاف، کل، ملک بھر، 2 روزہ ہڑتال، اعلان، لاہور، 92 نیوز

انجمن تاجران کا ٹیکسز کے خلاف کل سے ملک بھ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۷ شام ۹:۳۷ شام

لاہور (92 نیوز) آل پاکستان انجمن تاجران نے ایف بی آر کے ٹیکسز اور تاجر دشمن پالیسیوں کے خلاف کل اور 30 اکتوبر کو ملک بھرمیں مکمل ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا، مرکزی جنرل سیکرٹری نعیم میر کا کہنا تھا کہ مذاکرات نہیں ہوں گرفتاریوں سے ڈرنے والے نہیں۔ لاہورمیں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی جنرل سیکرٹری نعیم میر حکومت پر برس پڑے، کہا کہ تاجر ہڑتال نہیں کرنا چاہتے لیکن انہیں مجبور کیا جا رہا ہے۔ انجن تاجران مال روڈ کے صدر سہیل محمود بٹ کا کہنا تھا کہ مال روڈ پر آئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز