Tag Archives: انتونیو گوتیرس

سیکرٹری جنرل ، انتونیو گوتیرس ، ایشیائی ممالک ، کوئلے ، استعمال ، بند ، ہدایت

سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کی ایشیائی م...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۶ دن ۹:۱۶ دن

 نیو یارک (92 نیوز) سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے ایشیائی ممالک کو کوئلے کا استعمال بند کرنے کی ہدایت کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کےمطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ اشیا میں موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے سمندروں میں پانی کی سطح بڑھنے سے لاکھوں لوگ غیر محفوظ ہو گئے ہیں۔ گذشتہ ہفتے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق اشیا کے کئی شہر بشمول بنکاک، ہوچی مِن سٹی اور ممبئی میں گلوبل وارمنگ سے شدید سیلابوں کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ انتونیو گوتریس نے کہا کہ ایشیا میں کوئلہ کے استعمال … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملیحہ لودھی ، اقوام متحدہ ، پاکستان ، ساکھ ، بڑھانے ، کردار ، انتونیو گوتیرس

ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲ دن ۱۱:۲۲ دن

 نیو یارک (92 نیوز) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتیرس نے کہا ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی ساکھ بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے الوداعی ملاقات کی جس میں انہیں کشمیر کی تازہ صورتحال سے آگاہ کیا گیا ۔ اس موقع پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ انتونیو گوٹیرس نے کہا کہ ملیحہ لودھی نے ہر موضوع اور پہلو پر پاکستانی موقف پیش کیا۔ ملیحہ لودھی نے تجربے اور کارکردگی سے یو این میں پاکستان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز