Tag Archives: انتقام

احتساب ، نام ، انتقام ، ڈرامہ ، مولانا فضل الرحمٰن

احتساب کے نام پر انتقام کا ڈرامہ نہیں چلے ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸ شام ۱۱:۰۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) جے یوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا احتساب کے نام پر انتقام کا ڈرامہ نہیں چلے گا۔ آزادی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہمارے مارچ پر اعتراض کرنے والے 126 دن کیوں نہیں بولے؟ ملیں بند ہو رہی ہیں، غریب بجلی کا بل بھی ادا نہیں کر سکتا، اشیا کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں؟ قرضوں میں اضافہ ہو گیا، ایک سال میں تین بجٹ پیش کئے گئے۔ جے یوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا یہ آزادی مارچ آنے والے وقت میں انقلاب کی نوید دے رہا ہے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز