Tag Archives: انتقامی کارروائی ‏

قانون بالا دستی بڑے مجرم بڑی سہولیات وزیراعظم اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز عمران خان ‏ جیل ‏ اے سی ‏ انتقامی کارروائی ‏ تقریب سے خطاب ‏ تباہی کا سبب ‏ ‏24 ہزارارب ‏ مقروض ہونا ‏ بےگناہی کا ثبوت ‏ ریاست مدینہ

قانون کی بالا دستی نہیں ، بڑے مجرم کیلئے ب...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۱۹ شام ۳:۱۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ  ملک میں قانون کی بالا دستی نہیں ،  بڑے مجرم کے لئے بڑی  سہولیات ہیں ،ان کیلئے جیل میں اے سی لگے ہیں، جواب مانگیں تو کہتے ہیں انتقامی کارروائی ہورہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ  ہماری تباہی کا سبب دس سال میں 24 ہزارارب کا مقروض ہونا ہے، آج جن پر کرپشن کے کیسز ہیں وہ بےگناہی کا ثبوت نہیں دیتے ، مذہب کے نام پر سیاست چمکائی جاتی ہے ، ملک میں ریاست مدینہ کا نظام لائیں گے۔

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعلیٰ سندھ ‏ کراچی ‏ مختلف شہر‏ ‏92 نیوز سید مراد علی شاہ ‏ کچرے ‏ گارڈن لسبیلہ نارتھ کراچی ‏ ناگن چورنگی ‏ صفائی کا جائزہ ‏ ترقیاتی کام ‏ پیپلزپارٹی ‏ انتقامی کارروائی ‏ صفائی کا جائزہ یلولائن ‏ مراد علی شاہ ‏ کورنگی ڈھائی نمبر ‏ فلائی اوور ‏ ناصر چمپ ‏ وزیر بلدیات ‏

وزیر اعلیٰ سندھ کا کراچی کے مختلف شہروں ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۱۱ شام ۷:۱۱ شام

کراچی ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے  چھٹی کے دن وزراء کے ساتھ  کراچی کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت کی، کورنگی  میں کچرے کےڈھیرنظرآئے تو ناراضی کا اظہارکیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ  نے  گارڈن، لسبیلہ، نارتھ کراچی اور ناگن چورنگی میں نالوں کی صفائی کا جائزہ لیا،ترقیاتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت بھی کی ۔ میڈیا سے گفتگو میں بولے ہم پر تنقید کرنے والے ہمارا کام دیکھیں،پی ٹی آئی والے لاقانونیت کررہے ہیں ، پیپلزپارٹی نے کسی پر انتقامی کارروائی نہیں کی۔ وزیر اعلیٰ نے شہر کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز