Tag Archives: انتظامیہ ‏


کراچی ، بارش کے بعد ، مسائل ہی مسائل ، انتظامیہ ، حکومتی دعوے دھرے رہ گئے ، 92 نیوز

کراچی میں بارش کے بعد مسائل ہی مسائل، انت...

08 اگست, 2020 11:50 دن 11:50 دن

کراچی (92 نیوز) کراچی میں باران رحمت کو انتظامی نااہلی اور حکومتی کھوکھلے دعووں نے شہریوں کے لئے زحمت بنا دیا، رات گئے شہری سڑکوں پر پھنسے رہے، سیکڑوں لوگ اپنی گاڑیاں سڑکوں پر چھوڑ کر گھروں کو گئے، وزراء نظر آئے نہ وفاقی حکومت میں شامل سیاسی جماعتوں کے عوامی نمائندوں نے مسائل زدہ شہریوں کی مدد کی۔ ملک کے سب سے بڑے شہر اور معیشت کے مرکز کراچی کی مرکزی شاہراہ زیر آب آ گئی، دعوی تھا کہ برساتی نالوں کی صفائی کردی گئی مگر شہر قائد کی سڑکیں اور نالوں کے اطراف کے علاقے الگ ہی کہانی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز