Tag Archives: انتظامیہ کی غفلت

کراچی ‏ دوسرے روز ‏ وقفے سے بارش ‏ ‏92 نیوز مون سون ‏ پہلا اسپیل ‏ بارش کا سلسلہ ‏ ٹریفک کا نظام ‏ درہم برہم ‏ گلیاں سڑکیں ‏ پانی پانی ‏ تیز بارش ‏ جل تھل ‏ انتظامیہ کی غفلت ‏ ابر کرم ‏ شارع فیصل یونیوسٹی روڈ ‏ آئی آئی چندریگر روڈ صدر ‏ لکی اسٹار کورنگی گلستان جوہر ‏ ٹریفک کی روانی ‏ روانی متاثر ‏ لانڈھی ملیر قائدآباد ‏ شاہ فیصل ‏ ڈیفنس

کراچی میں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴ دن ۱۱:۵۴ دن

کراچی ( 92 نیوز) مون سون بارشوں کا پہلا اسپیل خوب رنگ جمارہا ہے ، کراچی میں دوسرے دن  بھی  صبح سے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے ، جس کے باعث ٹریفک کا نظام بھی درہم  برہم ہوگیا  ہے ۔ کراچی میں مون سون بارشوں کا پہلا اسپیل  جاری ہے جس کے باعث گلیاں، سڑکیں  پانی پانی ہوگئیں ، تیز بارش کے باعث سارا شہر جل تھل ہوگیا ۔ انتظامیہ کی غفلت کے باعث ابر کرم زحمت بن گئی  ، شارع فیصل، یونیوسٹی روڈ، آئی آئی چندریگر روڈ، صدر ، لکی اسٹار، کورنگی، گلستان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ، کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲ شام ۱۲:۵۲ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں  انتظامیہ کی  غفلت کے باعث بارش زحمت  بن گئی،کرنٹ لگنےسے دو افراد جاں بحق ہوگئے،لیاقت آباد میں سڑک بیٹھ گئی جس سے مسافربس گڑے میں دھنس گئی جبکہ کلفٹن میں درخت گرگیا۔ خواجہ اجمیرنگری اور نبی بخش میں کرنٹ لگنے سے18 سالہ دانش اور 25 سالہ رحیم شاہ جاں بحق ہوگئے۔ لیاقت آباد دس نمبر میں بارش کے باعث سڑک بیٹھ گئی،مسافر بس گڑھ میں دھنس گئی ۔ حادثے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی، کلفٹن میں بلاول چورنگی کےقریب بجلی کا کھمبا اور درخت گرگیا،جس کی وجہ سے شہریوں کوآمدورفت میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز