Tag Archives: انتشار ‏

شام ‏ انتشار ‏ یورپ بشار الاسد دمشق ‏ ‏92 نیوز

شام میں انتشار پھیلانے کا ذمہ دار یورپ ہے ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۲ دن ۹:۴۲ دن

دمشق ( 92 نیوز) شام کے صدر بشارالاسد کا کہنا ہے کہ شام میں انتشار پھیلانے کا ذمہ دار یورپ ہے ، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بشارالاسد نے اطالوی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ تارکین وطن کا بحران یورپی ممالک کا شام میں دہشت گردی کی حمایت کرنے کی وجہ سے پیدا ہوا۔ شامی صدر نے کہا یورپی ممالک نے شام میں ہتھیار بھیجے اور بحران پیدا کیا۔ انہوں نے کہا کہ جنگ نے شامیوں کو وطن چھوڑنے پر مجبور کیا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ شام میں دہشت گردوں کی حمایت سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مولانا فضل الرحمٰن ، سیاست ، انتشار ، پھیلائیں ، شوکت یوسفزئی

مولانا فضل الرحمٰن سیاست کریں اور انتشار ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۰۹ شام ۴:۰۹ شام

 پشاور (92 نیوز) وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا مولانا فضل الرحمٰن سیاست کریں اور انتشار نہ پھیلائیں۔ دھاندلی ہوئی ہے تو مولانا حلقہ بتائیں، ہم کھلوا دیتے ہیں۔ جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جب سے آزادی مارچ کا اعلان کیا ہے خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے اس کے خلاف شدید ردعمل سامنے آرہا ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ مولانا چار سال انتظار کریں۔ ایک سال بعد ہی غصہ نہ نکالیں۔ ان کا کہنا تھا مولانا سیاست کریں انتشار نہ پھیلائیں۔ وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تمام ‏ اسلامی ممالک ‏ انتشار کا شکار ‏ فواد چودھری ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

تمام اسلامی ممالک انتشار کا شکار ہیں ،فوا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۴۷ شام ۵:۴۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے  کہا کہ تمام اسلامی ممالک انتشار کا شکار ہیں ، بھارت نے انگلی دکھائی تو ہاتھ توڑ دیں گے ، مظلوم کشمیریوں  نے قربانیوں کی طویل داستان رقم کی ہے،نریندر مودی فاشسٹ نازی ازم کی نمائندگی کررہے ہیں۔ فواد چودھری نے کہا کہ  دو ایٹمی طاقتیں ایک دوسرے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھڑی ہیں ، جنگ مسلط کی گئی تو آخر حد تک لڑیں گے،ب ھارت امن چاہتا ہے تو امن کیلئے کھڑے ہیں ، اگر جنگ چاہتا ہے تو جنگ کیلئےبھارت  تیار ہیں ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز