Tag Archives: انتخاب ‏

بھارت کا افغانستان میں کوئی کردار نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ

افغانستان میں صدارتی انتخاب، پاکستان کا ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۵۵ دن ۸:۵۵ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) افغانستان میں صدارتی انتخابات کے موقع پر پاکستان نے آج اور کل بارڈر کراسنگ پوائنٹس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں صدارتی انتخابات اورافغانستان میں جمہوری ٹرانزیشن کے تناظر پاک افغان بارڈر پرسکیورٹی بڑھا دی گئی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ 26 سے 29 ستمبر تک تمام پیدل جانے والوں اور تجارتی قافلوں کی سخت چیکنگ ہو گی۔ ستائیس اور اٹھائیس ستمبر کو بارڈر ایمرجنسی مریضوں کے علاوہ ہر طرح کے تجارتی قافلوں کے لئے  کراسنگ پوائنٹس بند ہوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شفقت محمود

جمہوریت کسی بدعنوان کی ڈھال نہیں بن سکتی ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵ دن ۱۱:۴۵ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے  سید خورشید شاہ کی جانب سے اسپیکر سندھ اسمبلی کی گرفتاری کا جواب دیتے ہوئے اگر کوئی بد عنوان ہے تو جمہوریت اس کی ڈھال نہیں سکتی ۔ شفقت محمود نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  ہمارے دشمن ہمیں دھمکیاں دے رہے ہیں، اپوزیشن کو فکر ہی نہیں کہ پلوامہ پر بحث ہونی چاہئے ،ا نہیں پاکستان کی پرواہ ہی نہیں ، احتجاج کرنا ہے تو عدالت میں کریں ، پارلیمنٹ کو ڈھال کیوں بنا رہےہیں ۔ وفاقی وزیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز