Tag Archives: انتخابی ضابطہ اخلاق

بلاول بھٹو ‏ انتخابی ضابطہ اخلاق کراچی ‏ ‏92 نیوز پی ایس 11 ‏

بلاول بھٹو نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۵ شام ۵:۴۵ شام

کراچی ( 92 نیوز) بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن کمیشن کا انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس ہوا میں اڑا دیا  ۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سندھ کے وزرا نے انتخا بی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کے نوٹسز کو ہوا میں اڑا دیا ،  مانیٹرنگ ٹیم نے جواب موصول نہ ہونے پر مزید کاروائی کا عندیہ دے دیا ۔ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بلاول بھٹو اور سندھ کے وزرا کو شوکاز نوٹسز بھیجے گئے تھے لیکن  جیالے رہنماؤں نے الیکشن کمیشن کےنوٹس پر جواب جمع نہ کرایا۔ پی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انتخابی ضابطہ اخلاق وزیراعظم الیکشن کمیشن اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں کی ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۲:۳۰ شام ۲:۳۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے نوٹس پر وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے الیکشن کمیشن میں باضابطہ جواب جمع کر ادیا گیا جس میں کہا گیا کہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں کی۔ وزیراعظم کی جانب سے وکیل ڈاکٹر بابر اعوان نے تحریری جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرایا ،  جواب میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی  کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے الیکشن  سے 19 جون کو جاری کردہ  نوٹس واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ الیکشن  کمیشن میں جمع کرائے گئے تحریری جواب  میں کہا گیا ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز