Tag Archives: انتخابات

افغانستان ، صدارتی ، انتخابات ، ووٹنگ، گنتی ، عمل ، جاری

افغانستان میں صدارتی انتخابات کیلئے ووٹن...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۴ دن ۸:۳۴ دن

کابل (92 نیوز) افغانستان میں صدارتی انتخابات کا عمل سخت سکیورٹی میں مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ووٹنگ کے دوران مختلف علاقوں میں 32 افراد ہلاک اور 123 زخمی ہوئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانیوں نے سخت سکیورٹی میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے۔ الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی پولنگ اسٹیشنز پر لمبی لمبی قطاروں کی وجہ سے پولنگ کے وقت میں دو گھنٹے کا اضافہ کیا لیکن پھر بھی ووٹنگ ٹرن آؤٹ پچھلے صدارتی انتخابات کے مقابلے میں کم رہا۔ ووٹنگ کے عمل کے دوران ملک بھر میں 113 حملوں میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

افغانستان ، صدارتی ، انتخابات ، پولنگ ، جاری

افغانستان میں صدارتی انتخابات کے لیے پول...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۹ دن ۹:۱۹ دن

کابل (92 نیوز) افغانستان میں صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ سہ پہر 3 بجے تک ووٹ ڈالا جا سکے گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق انتخابات میں موجودہ  صدر اشرف غنی،  موجودہ چیف ایگزیکٹوعبداللہ عبداللہ اور گلبدین حکمت یار سمیت  اٹھارہ امیدوارحصہ لے رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں چھیانوے لاکھ افراد ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں ۔ افغان صدارتی انتخابات کیلئے ملک بھر میں ووٹنگ کیلئے پانچ ہزار تین سو تہتر پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انتخابی عمل کے دوران کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے ایک لاکھ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دو ہزار بیس ، انتخابات ، سال ، احسن اقبال

دو ہزار بیس انتخابات کا سال ہے، احسن اقبا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۳۱ شام ۷:۳۱ شام

 لاہور (92 نیوز) احسن اقبال نے کہا دو ہزار بیس انتخابات کا سال ہے۔ سازشی ٹولے کا انجام ق لیگ سے بھی بُرا ہو گا۔ احسن اقبال نے بیگم کلثوم نواز کی پہلی برسی پر تقریب سے خطاب میں کہا قائد اعظم نے یہ ملک اس لیے حاصل کیا تھا کہ عوام کی حکمرانی ہو۔ اس ملک کو حاصل کرنے کا مقصد یہاں معاشی انقلاب برپا ہو ۔ مگر آج یہ ملک معاشی مقام پر ہجکولے کھا رہا ہے۔ احسن اقبال نے کہا پی ٹی آئی کی حکومت  میں معاشی تنزل کا ریکارڈ بنا۔ جس پاکستان میں روزگار کے مواقع … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گورنر ہاؤس نتھیاگلی سرکاری ریسٹ ہاؤسز عوام اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ عمران خان ‏ سرکاری ریسٹ ہاؤسز ‏ برطانوی راج ‏ سرکاری عمارات حکومت کی آمدنی آمدنی کا ذریعہ انتخابات وعدہ ایفا ‎ ‎سماجی رابطے ٹوئٹر ویڈیو پیغام خیبر پختونخوا

گورنر ہاؤس نتھیاگلی سمیت تمام سرکاری ریس...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۲۱ شام ۷:۲۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے گورنر ہاؤس نتھیا گلی سمیت تمام سرکاری ریسٹ ہاؤسز عوام کے لئے کھولنے کا اعلان کر دیا ، کہا کہ برطانوی راج کے دور کی علامت سمجھی جانے والی تمام سرکاری عمارات اب حکومت کی آمدنی کا ذریعہ بن سکیں گی ۔ سیاحت کے فروغ کے لئے وزیر اعظم نے  وعدے کے مطابق بڑا  اقدام اٹھاتے ہوئے سرکاری ریسٹ ہاؤسز عوام کے لئے کھولنے کا اعلان کر دیا ۔ گلگت کے برزل ٹاپ کو پاک آرمی نے کھول دیا انتخابات سے قبل کئے جانے والے وعدوں میں سے وزیر اعظم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مریم مفرور بھائیوں کو عدالت میں پیش کریں ، فردوس عاشق اعوان ‏ اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم کی مشیر برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مریم صفدر اپنے ‏مفرور اشتہاری بھائیوں کو عدالت میں پیش کریں، ملکی معیشت کو چونا لگانے والے ڈار انکل کو عدالت ‏میں پیش کریں۔ اپنے ٹویٹ میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مریم عدلیہ کی تعظیم قانون و آئین مکی بالادستی پریقین ‏رکھنے کا ثبوت دیں، جج صاحبان سے متعلق ریفرنس ایک آئینی مسئلہ ہے، مریم صفدر آئینی مسئلے کو سیاسی ‏اکھاڑے میں نہ لائیں۔

بلاول صاحب! آپ کو گھوٹکی انتخابات میں شکس...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۱۲ شام ۲:۱۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا بلاول صاحب! آپ کو گھوٹکی انتخابات میں شکست واضح نظر آئی تو فاؤل پلے کرنا شروع کردیا۔ بلاول صاحب! آپ کو گھوٹکی میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں شکست واضح نظر آئی تو فاؤل پلے کرنا شروع کردیا۔سندھ میں میں حکومت آپکی، انتظامیہ آپ کے ماتحت،آپ کا امیدوار پولیس پروٹوکول کے ساتھ مہم چلائے۔پھر دھاندلی کا شور مچا کر کسے بے وقوف بنا رہے ہیں؟ — Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) July 13, 2019 سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فردوس عاشق اعوان نے اپنے پیغام میں کہا کہ سندھ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہ محمود قریشی ‏

بھارت میں انتخابات تک چوکنا رہنا ہوگا، شا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۳۴ شام ۹:۳۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت  میں انتخابات تک چوکنا رہنا ہوگا ، مودی سرکار کچھ بھی کر سکتی ہے ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انڈیا میں انتخابات 19 مئی تک  مکمل ہوں گے ،  پاکستان اور بھارت  کے مابین کشیدگی میں کمی آئی ہے ۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انڈیا مقبوضہ کشمیر میں جدوجہد کو دہشت گردی کا رنگ دینا چاہتا ہے، حکومت عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششیں کر رہی ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ پاک بھارت کشیدگی میں کمی تو آئی ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فواد چودھری ‏

مقبوضہ کشمیر میں سات لاکھ بھارتی فوج تعین...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۹ دن ۱۱:۳۹ دن

اسلام آباد ( 92نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں سات لاکھ بھارتی فوج تعینات ہے ، ہر دس کشمیریوں پر ایک بھارتی فوجی مسلط کیا گیا ہے ۔ سات لاکھ فوج کشمیر میں تعینات ہے، ہر دس کشمیریوں پر ایک بھارتی فوجی مسلط ہے اس کے باوجود آپ میں جرࣿات نہیں کہ آپ کشمیر میں انتخابات کرا سکیں، جب ارب ھا روپیہ سیکورٹی پر خرچنے کے بعد بھی آپ کی یہ حالت ہے تو ضد نہ کریں،استصواب کی طرف جائیں لوگوں کو فیصلہ کرنے دیں وہ کیا چاہتے ہیں — Ch Fawad … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی الیکشن کمیشن

بھارتی الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم میں فو...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۱۴ شام ۵:۱۴ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز ) بھارتی الیکشن کمیشن نے انتخابات سے قبل سیاسی پارتیوں کو نوٹس جاری رک دیے جس کے مطابق سیاستدان انتخابی مہم میں  فوجیوں کی تصاویر اور ان کا تذکرہ نہیں کر سکیں گے ۔ بھارت میں انتخابات کچھ عرصے کے بعد ہوں گے ، بھارتی الیکشن کمیشن نے اس حوالےسےسیاسی پارٹیوں کو جنرل ایڈوائزری بھی جاری کردی۔ الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کوتنبیہ کی ہے کہ وہ انتخابی مہم کے دوران فوجیوں کی تصاویراستعمال نہیں کریں گی، نہ ہی الیکشن مہم میں بھارتی فوجیوں کا ذکر کیاجائےگا۔ الیکشن کمیشن کےاعلان کاخیر مقدم کرتے ہوئے بھارتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

راج ٹھاکرے

بالاکوٹ حملے میں ہلاکتوں کا دعویٰ جھوٹ ہے...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۹ شام ۱۲:۵۹ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارتی ہندو انتہا پسند تنطیم این این ایس کے سربراہ راج ٹھاکرے نے بالاکوٹ حملے میں ہلاکتوں کے دعوے کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ مودی سرکار انتخابات  جیتنے کیلئے جھوٹ پر جھوٹ بول رہی ہے ، راج ٹھاکرے نے  پلوامہ طرز کے ایک اور حملے کی پیش گوئی بھی کردی۔ راج ٹھاکرے نے مودی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جب پٹھان کوٹ کا واقعہ ہوا تب بھی ریاستی انتخابات ہونے والے تھے ، اب بھی انتخابات سے  قبل پلوامہ حملہ ہوا ، بی جے پی سرکار انتخابات جیتنے کیلئے مسلسل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فواد چودھری

کشمیر میں ہونیوالے واقعات بھارتی فوج کے ظ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵ دن ۱۱:۱۵ دن

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے  روسی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں ہونیوالے واقعات بھارتی فوج کے ظلم کا ردعمل ہیں۔ بھارت نےپاکستان کی قیام امن کی کوششوں کےجواب میں دراندازی کی، دہشتگردی کیخلاف مل کرکام کرنادونوں ممالک کےفائدے میں ہے۔پاکستان بھارت کیساتھ تنازعات کاحل چاہتاہےلیکن مودی کاجنگی رویہ بھارتی انتخابات تک جاری رہےگا۔ انٹرویومیں کشمیر کی صورتحال پربات کرتےہوئےفوادچوہدری کاکہناتھاکہ کشمیرمیں ہونیوالےواقعات پرہرایک کااپنانظریہ ہےلیکن ہمیں  غیرجانبدار آوازکوسنناچاہیے، بھارت پاکستان پرالزامات لگاتاہےلیکن کشمیر میں ہونیوالےواقعات بھارتی فوج کےظلم کاردِعمل ہیں۔ پاک امریکا تعلقات پربات کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات کاکہناتھاکہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

،ہارنے کا ڈر ، مودی

پاکستان پر حملے کاپلان دوسال قبل بنایاگی...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۴۳ شام ۶:۴۳ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز)انتخابات جیتنے کیلئے پاکستان پر حملے کی  منصوبہ بندی دو سال قبل کی گئی ، مودی کے انتہائی قریبی ساتھی نے بھارتی وزیراعظم کی گھناؤنی سازش کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ بی جے پی کے سابق رہنما پون کلیان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی عیاری کا پردہ چاک کرتے ہوئے جلسے سے خطاب میں کہا کہ انہیں دوسال قبل بتایا گیا تھا 2019 کے انتخابات سے قبل پاکستان کے ساتھ جنگ ہوگی ۔ صدر جنا سینا پارٹی نے اعتراف کیا کہ 2019 کے انتخابات جیتنے کےلیے پاکستان پر حملے کی منصوبہ بندی دو سال قبل کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک بھارت کشیدگی

عالمی برادری کا پاکستان اور بھارت کو تحمل...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۵۵ دن ۹:۵۵ دن

اسلام آباد (92 نیوز)بھارت کی شرانگیزیوں پر پاکستان نے آواز اٹھا دی، عالمی برادری نے دونوں ایٹمی قوتوں کو تحمل سےکام لینے کا مشورہ دے دیا۔ پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ بھارت کے گلے  پڑنے لگا،پاکستان نے خطے میں امن کی کوششوں کو متاثر کرنے والے بھارتی عزائم سے عالمی برادری کو آگاہ کردیا ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی ہم منصب کو ٹیلی فون پر خطے  کی صورت حال سے آگاہ کیا وزیرخارجہ نے بھارتی جارحیت سے آگاہ کیا اور کہا کہ ہندوستان سیاسی مقاصد  اور انتخابات کے لیے جنوبی ایشیا کے امن کو خطرات سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہ محمود

بھارتی جارحیت پر وزیر خارجہ کا اقوام متحد...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۰۰ دن ۸:۰۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) بھارتی جارحیت پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس کو خط  لکھ دیا جس میں  بھارتی جنگی جنون کی طرف توجہ دلائی گئی ۔ شاہ محمود قریشی نے  انتونیو گوتریس کو لکھے خط میں کہا کہ بھارتی دانستہ جارحانہ اقدام اقوام متحدہ کے چارٹر، عالمی قانون اور بین الریاستی تمام ضابطوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زوردیتا ہوں کہ بھارتی جارحانہ اقدامات کو فوری رکوایا جائے ۔ خط میں وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ قبل ازیں خط میں بھارتی جنگی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جیریمی کوربن بریگزٹ بحران انتخابات وزیر اعظم ٹریزا مے کنزرویٹو پارٹی پندرہ نومبر

برطانیہ ، جیریمی کوربن کا بریگزٹ بحران سے...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۸ شام ۱۰:۵۸ شام

لندن (92 نیوز) برطانیہ میں اپوزیشن جماعت کے رہنما جیریمی کوربن نے بریگزٹ بحران سے نمٹنے کیلئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا۔ جیرمی کوربن کا کہنا تھا کہ اگر وزیر اعظم ٹریزا مے کو اپنی بریگزٹ ڈیل پر یقین ہے تو الیکشن کرا لیں تاکہ عوام اپنا فیصلہ دے سکیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ نئی مینڈیٹ والی حکومت یورپین یونین سے بہتر انداز میں مذاکرات کر سکتی ہے۔ دوسری جانب  حکمران کنزرویٹو پارٹی کا کہنا ہے لیبر پارٹی کے پاس بریگزٹ سے متعلق کئی پلان نہیں اور وہ معاملے پر سیاست کھیل رہی ہے ۔ برطانوی پارلیمنٹ میں  بریگزٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی میں خواتین پر حملوں کا معاملہ ، چیئ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۶:۲۹ شام ۶:۲۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) چیئرمین سینیٹ کمیٹی برائے داخلہ نے کراچی میں چھریوں سے خواتین پر حملوں کا نوٹس لے لیا ۔ آئی جی سندھ اور سیکرٹری داخلہ کو آئندہ اجلاس میں پیش ہونے کی ہدایت کردی دی گئی ۔ طاہر مشہدی نے کہا کہ ہماری بچیوں کو گھروں سے نکلنے سے روکا جا رہا ہے ۔ صوبائی حکومت کو ناکامی پر مستعفی ہو جانا چاہئیے ۔ سینٹ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں ارکان نے کراچی میں خواتین پر چاقو سے حملوں کی شدید مذمت کی ، پیپلزپارٹی کے رحمان ملک نے کہا کہ خواتین پر حملے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز