Tag Archives: امیگریشن ‏


امریکا ، مزید 6 ممالک ، افراد ، امیگریشن ، پابندی ، واشنگٹن ، 92 نیوز

امریکا کی مزید 6 ممالک کے افراد پر امیگریش...

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۴ دن ۱۰:۱۴ دن

واشنگٹن (92 نیوز) امریکا نے مزید 6 ممالک کے افراد پر امیگریشن کی پابندی عائد کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادراے کے مطابق امریکی انتظامیہ نے کرغزستان، میانمر، اریٹریا، نائیجیریا، سوڈان اور تنزانیہ کے باشندوں پر امیگریشن کی پابندی لگا دی۔ حکام کا کہنا تھا کہ ان ممالک پر مکمل سفری پابندی نہیں لگائی گئی بلکہ پابندی صرف الیکشن کے سال تک ہو گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پابندی سکیورٹی کے معیار پر پورا نہ اترتے کی وجہ سے لگائی گئی۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.