Tag Archives: امیر شیخ

دورہ امریکہ امیرکویت کویت سٹی ‏ ویب ڈیسک ‏ امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح

دورہ امریکہ پر گئے امیرکویت ہسپتال منتقل

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۰۶ شام ۵:۰۶ شام

کویت سٹی (ویب ڈیسک )دورہ امریکہ پر موجود خلیجی ریاست کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کو طبی معائنے کیلئے امریکہ کے ایک ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے ۔ امیر کویت  کی علاج میں تاخیر کے باعث امریکی صدر سے ملاقات بھی موخر کر دی گئی ، غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے اگست میں اعلان کیا تھا کہ امریکی صدر 12 ستمبر کو وائٹ ہاؤس میں امیر کویت کی میزبانی کریں گے ۔ امیر کویت شیڈول کے مطابق امریکہ تو پہنچے مگر طبعیت کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایڈیشنل آئی جی امیر شیخ نیشنل اسٹیڈیم سکیورٹی پی ایس ایل کرکٹرز اسپیشل برانچ

ایڈیشنل آئی جی امیرشیخ کا نیشنل اسٹیڈیم ک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۰۶ شام ۴:۰۶ شام

 کراچی (92 نیوز) ایڈیشنل آئی جی امیر شیخ نے نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سکیورٹی کے تمام تر انتظامات کا جائزہ لیا۔ کراچی میں پی ایس ایل کے میچز کیلئے جوش و خروش عروج پر ہے۔ کرکٹرز کی میزبانی کیلئے تمام تر انتظامات مکمل ہو گئے۔ ایڈیشنل آئی جی کا کہنا تھا سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کومبنگ آپریشنز جاری ہیں۔ میچز کیلئے 13 ہزار پولیس اہلکار فرائض انجام دیں گے جبکہ سکیورٹی کے 3 حصار بنائے جائیں گے۔ میچز شام 7 بجے شروع ہوں گے، جس کیلئے شہری 2 گھنٹے پہلے اسٹیڈیم پہنچیں ۔ ڈاکٹر امیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز