Tag Archives: امیر تمیم بن حماد

وزیر اعظم عمران خان اور امیر قطر میں ون آن...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۰۵ شام ۹:۰۵ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور امیر قطر میں ون آن ون ملاقات کے بعد وفود کی سطح پر مذاکرات کئے اور دوطرفہ تعاون سمیت عالمی وعلاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں ممالک میں مفاہمت کی تین یاد داشتوں پر دستخط ہوئے، سرمایہ کاری اور تجارت پر جوائنٹ ورکنگ قائم کرنے، بزنس اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون کے فروغ اور منی لانڈرنگ کی روک تھام پر ایم او یو شامل ہیں۔ قبل ازیں امیرقطر شیخ تمیم بن حمد الثانی دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچے، وزیراعظم عمران خان اور کابینہ کے ارکان نے نورخان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز