Tag Archives: امید

امید زندہ پروفیسر ٹموتھی ویکس سڈنی 92 نیوز افغان طالبان

امید کے سہارے زندہ رہے ، پروفیسر ٹموتھی و...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۳:۵۰ شام ۳:۵۰ شام

سڈنی ( 92 نیوز) افغان طالبان کی قید سے رہائی پانے والے آسٹریلوی پروفیسر کا کہنا ہے وہ صرف امید کے سہارے زندہ رہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق پچاس سالہ ٹموتھی ویکس کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انہوں نے کبھی بھی امید کا دامن ہاتھ سے نہیں جانے دیا حالانکہ ان کی قید، ان کی توقعات سے زیادہ طویل ہو چکی تھی۔ آسٹریلوی پروفیسر چند دن پہلے ہی اپنے ملک واپس پہنچے ہیں ، ویکس اور امریکن پروفیسر کیون کنگز کو افغان طالبان نے پچھلے ماہ ہی اپنے تین کمانڈروں کے بدلے رہا کیا تھا۔

تازہ ترین ویڈیوز

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس، پاکستان کے حق میں ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۵ شام ۱۲:۵۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ایف اے ٹی ایف کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کے حق میں فیصلہ آنے کی امید پیدا ہو گئی۔ پاکستان کو 15 ماہ کی مہلت ملنے کی راہ ہموار ہو گئی۔ بلیک لسٹ میں ڈلوانے کی بھارتی کوشش ناکام ہو گئی ، ایف اے ٹی ایف سفارشات پر عملدرآمد کرنے کیلئے جون 2020 تک مہلت ملنے کا امکان روشن ہوگیا، فیٹف کا آج فیصلہ آنے کا امکان ہے۔ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے 10 اہم شرائط  پورا کر نا ہونگیں۔ کوریئر سروس کو ضابطوں کے تحت لانا ہو گا، تخریبی عناصر کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امید ، وزیراعظم ، اقوام متحدہ ، تقریر ، یو ٹرن ، احسن اقبال

امید کرتے ہیں وزیراعظم اقوام متحدہ کی تقر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۷ شام ۳:۱۷ شام

 لاہور (92 نیوز) رہنما ن لیگ احسن اقبال نے کہا وزیراعظم سے امید کرتے ہیں وہ اقوام متحدہ کی تقریر سے یو ٹرن نہیں لیں گے۔ احسن اقبال نے ماڈل ٹاؤن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اچھی تقریر کے ساتھ سفارتکاری کی بھی ضرورت ہے۔ عمران خان تقریر کے ماہر ہیں۔ 2011 میں نئے پاکستان پر شاندار لیکچر دیا۔ اس تقریر کی ہر بات سے انہوں نے یوٹرن لیا۔ آئی ایم ایف سے قرضہ، بیرونی دورے، سادہ زندگی گزارنے، 200 ارب ڈالر پاکستان لانے، گڈ گورننس، ٹیکس کولیکشن بڑھانے سمیت ہر بات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ہم این آر او مانگ امید عدالتوں انصاف خواجہ آصف

ہم این آر او نہیں مانگ رہے ، امید ہے عدال...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۳۹ شام ۸:۳۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) خواجہ آصف نے کہا بدترین انتقامی کارروائیاں حکومت کی شناخت بن چکی ہیں ۔ ہم این آر او نہیں مانگ رہے ۔ امید ہے عدالتوں سے انصاف ملے گا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا نوازشریف پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں پھر بھی قید ہیں ۔ رانا ثنا اللہ کے خلاف ایف آئی آر بھی مضحکہ خیز ہے۔ ادھر علی محمد خان نے خواجہ آصف کی تقریر کا جواب دیتے ہوئے کہا خواجہ آصف کی تقریر سے ایسا لگا کہ ان کی حکومت خوابوں میں گزری۔ 50 سال میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز