Tag Archives: امیدوار ‏


خیبرپختونخوا ، سینیٹ ، نشست ، پی ٹی آئی ، امیدوار ، ذیشان خانزادہ ، کامیاب

خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی خالی نشست پر پی ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۱۶ شام ۵:۱۶ شام

 پشاور (92 نیوز) خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی خالی نشست تحریک انصاف نے جیت لی۔ پی ٹی آئی امیدوار ذیشان خانزادہ 104 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔ خیبرپختونخوا سے سینٹ کی خالی ہونے والی نشست پر ضمنی انتخاب کے لئے صوبائی اسمبلی میں پولنگ ہوئی۔ صوبائی الیکشن کمشنر پیر مقبول نے پریذائیڈنگ افسر کے فرائض انجام دیئے۔  وزیراعلٰی محمود خان، اسپیکرمشتاق غنی اور صوبائی وزراء نے بھی اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ ایک سو پینتالیس کے ایوان میں 139 اراکین نے ووٹ ڈالا۔ جماعت اسلامی کے تین اراکین نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔ تین اراکین بیرون ملک ہونے کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز