Tag Archives: امور

آرمی چیف ، سعودی معاون وزیر دفاع، ملاقات، دفاعی و سکیورٹی تعاون ، باہمی دلچسپی ، امور ، تبادلہ خیال

آرمی چیف سے سعودی معاون وزیر دفاع کی ملاق...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۵۷ شام ۵:۵۷ شام

راولپنڈی (92 نیوز) سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع محمد بن عبداللہ العیش کی جی ایچ کیو آمد ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع محمد بن عبداللہ العیش کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دفاعی و سکیورٹی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔ خطے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف ، پیپلز لبریشن آرمی ، جنوبی کمانڈ ، کمانڈر ، ملاقات ، باہمی دلچسپی ، امور ، تبادلہ خیال

آرمی چیف کی کمانڈر ایڈمرل یوآن یوبے سے مل...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۵ شام ۹:۳۵ شام

بیجنگ (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی پیپلز لبریشن آرمی کی جنوبی کمانڈ کے کمانڈر ایڈمرل یوآن یوبے سے ملاقات ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ قبل ازیں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چین  کے پیپلز لبریشن آرمی ہیڈ کوارٹرز  کا دورہ  کیا جہاں انہوں نے بری فوج کے کمانڈر جنرل ہان ویگوو  سمیت  دیگر عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں تھیں ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیپلزلبریشن آرمی کے ہیڈ کوارٹرکا دورہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سعودی، بری فوج، کمانڈر، آرمی چیف قمر باجوہ، ملاقات، باہمی دلچسپی، امور، تبادلہ خیال

سعودی بری فوج کے کمانڈر کی آرمی چیف قمر ب...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶ شام ۱۰:۱۶ شام

راولپنڈی (92 نیوز) سعودی بری فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللہ نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ دونوں نے باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا سعودی فوج کی استعداد کار میں اضافے اور تربیتی امور میں ہر ممکن مدد کرتے رہیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل فہد نے علاقائی استحکام کیلئے پاک آرمی کی کاوشوں کو سراہا۔ سعودی معزز مہمان کی جی ایچ کیو آمد پر اعزاز گارڈ پیش کی گئی۔ لیفٹیننٹ جنرل فہد بن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم ، مہاتیر محمد ، ملاقات، باہمی دلچسپی ، امور ، تبادلہ خیال

وزیر اعظم کی مہاتیر محمد سے ملاقات، باہمی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴ شام ۱۱:۱۴ شام

 نیو یارک (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی ملائیشا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں مسئلہ کشمیر اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ پاکستان اور ملائیشیا کے باہمی تعلقات کو مزید وسعت دی جائے۔ وزیر اعظم عمران خان نے ڈاکٹر مہاتیر کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے لیے اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد پر زور دیا ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم آرمی چیف سکیورٹی امور اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ عمران خان قمر جاوید باجوہ وزیر اعظم ہاؤس پاک فوج

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، سکیورٹی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۴:۲۲ شام ۴:۲۲ شام

 اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ۔ وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں سکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ باہمی دلچسپی اور پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور بھی زیر بحث آئے ۔ اس موقع پر ملک اور خطے میں امن کی کوششوں سمیت افغانستان میں پائیدار امن کے حوالے سے جاری کوششوں پر بھی بات چیت کی گئی ۔

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف انڈونیشیا سفیر ملاقات علاقائی سلامتی امور تبادلہ خیال

آرمی چیف سے انڈونیشیا کے سفیر کی ملاقات ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۰۵ شام ۷:۰۵ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے انڈونیشیا کے سفیر کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں علاقائی سلامتی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا پاکستان انڈونیشیا کے ساتھ برادرانہ اور تاریخی تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔ دونوں ممالک کے مابین دفاعی تعاون کے فروغ پر بھی گفتگو ہوئی۔

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف ،جنرل قمر باجوہ ،جاپان سفیر، ملاقات، باہمی دلچسپی، امور، تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے جاپان کے نئے سف...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۷:۳۳ شام ۷:۳۳ شام

راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جاپانی سفیر کنی نوری متسودا نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی اور علاقائی سکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جاپانی سفیر نے خطے میں کشیدہ فضا کو کم کرنے کے لیے پاکستانی کوششوں کی تعریف کی۔ ان کا کہنا تھا کہ خطے میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان کا کردار قابل قدر ہے۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے مثالی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار بھی کیا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز