Friday, May 14, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اموات

بھارت میں کورونا سے اموات کا نیا ریکارڈ ، ایک دن میں 4 ہزار 194 ہلاکتیں
May 8, 2021
بھارت میں کورونا سے اموات کا نیا ریکارڈ ، ایک دن میں 4 ہزار 194 ہلاکتیں
نئی دہلی (92 نیوز) بھارت میں کورونا وائرس سے اموات کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ پہلی بار ایک دن میں 4 ہزار 194 ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں۔
بھارت میں کورونا وائرس سے یومیہ اموات کا نیا ریکارڈ ، مزید 3 ہزار 647 متاثرین ہلاک
April 29, 2021
بھارت میں کورونا وائرس سے یومیہ اموات کا نیا ریکارڈ ، مزید 3 ہزار 647 متاثرین ہلاک
نئی دہلی (92 نیوز) بھارت میں جان لیوا وائرس کورونا سے یومیہ اموات کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ ایک روز میں مزید 3 ہزار 647 متاثرین ہلاک ہو گئے۔
بھارت میں کورونا کے مہلک وار ، تین ہزار 285 اموات ہو گئیں
April 28, 2021
بھارت میں کورونا کے مہلک وار ، تین ہزار 285 اموات ہو گئیں
نئی دہلی (92 نیوز) بھارت میں کورونا کا قہر جاری ہے۔ تین ہزار 285 اموات ہوئیں۔
کورونا کی تیسری لہر بے قابو، ایک روز میں ریکارڈ 201 اموات
April 28, 2021
کورونا کی تیسری لہر بے قابو، ایک روز میں ریکارڈ 201 اموات
اسلام آباد (92 نیوز) کورونا وائرس کی تیسری لہر بے قابو ہو گئی۔ ایک روز میں ریکارڈ 201 اموات ہوئیں۔
بھارت میں کورونا کا قہر جاری، مزید 2 ہزار 771 اموات، تین لاکھ 23 ہزار کیسز رپورٹ
April 27, 2021
بھارت میں کورونا کا قہر جاری، مزید 2 ہزار 771 اموات، تین لاکھ 23 ہزار کیسز رپورٹ
نئی دہلی (92 نیوز) بھارت میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار 771 اموات کے ساتھ تین لاکھ 23 ہزار سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
دنیا بھر میں کورونا سے ایک روز میں دس ہزار سات سو سے زائد اموات
April 27, 2021
دنیا بھر میں کورونا سے ایک روز میں دس ہزار سات سو سے زائد اموات
واشنگٹن (92 نیوز) دنیا بھر میں کورونا بے قابو ہو گیا۔ ایک روز میں دس ہزار سات سو سے زائد اموات ہوئیں۔