Tag Archives: امن

ایتھوپیا ، وزیر اعظم ، ابے احمد ، امن ، نوبل انعام ، نواز

ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابے احمد کو امن کے ن...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵ شام ۱۱:۲۵ شام

 ادیس ابابا (92 نیوز) ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد کو دو ہزار انیس کیلئے نوبل انعام برائے امن سے نواز دیا گیا۔ اوسلو سٹی ہال میں منعقدہ تقریب میں ناروے کے شاہی خاندان کے علاوہ لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئے ۔ اس موقع پر ناروے نوبل کمیٹی کے چیئرمین نے ایتھوپین وزیر اعظم ابی احمد کو میڈل اور سرٹیفکیٹ سے نوازا۔ انہیں یہ انعام پڑوسی ملک اریٹریا کیساتھ بیس سال سے جاری جنگ ختم کرنے کیلئے کردار کرنے پر دیا گیا۔ تقریب سے خطاب می ابی احمد نے کہا کہ افریقہ کو درپیش خطرات پر گفتگو کی ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امن ، نوبل انعام 2019 ، ایتھوپیا ، وزیراعظم ، نام

امن کا نوبل انعام 2019 وزیراعظم ابے احمد عل...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۹ شام ۳:۴۹ شام

 اسٹاک ہوم (92 نیوز) امن کا نوبل انعام 2019 ایتھوپیا کے وزیراعظم کے نام رہا۔ خبرایجنسی کے مطابق ابے احمد علی نے ایریٹیریا کےساتھ 20 سال سے جاری جنگ کو ختم کرانے میں اہم کردار ادا کیا۔ نارویجیئن نوبل کمیٹی نے سٹاک ہوم میں رواں برس کیلئے امن کے سب سے بڑے انعام کا اعلان کیا جو ایتھوپیا کے وزیراعظم نے اپنے نام کیا۔ ابے احمد علی نے ہمسائیہ ملک ایریٹیریا کے ساتھ بیس سال سے جاری جنگ ختم کرانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی انھوں نے اپنی عوام کیلئے بہت خدمات انجام دیں۔ امن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیر، بگڑتی، صورتحال، خطے، خطرہ، آرمی چیف، انتباہ

مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال خطے کے...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۲۲ شام ۹:۲۲ شام

راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے کور ہیڈکوارٹرز گوجرانوالا کا دورہ کیا جہاں اُنہیں آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام کی طرف سے کشمیریوں کے لئے اظہار یکجہتی دنیا بھر کے لئے واضح پیغام ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات امن اور س...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۴۸ شام ۱:۴۸ شام

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکا میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید نے کہا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات امن اور سکیورٹی کیلئے بڑا خطرہ ہیں ۔ امریکا میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید نے کہا 90 لاکھ کشمیریوں کو بھارت نے قید کر رکھا ہے۔ آزاد مبصرین کو مقبوضہ وادی میں بھیجا جائے۔ پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسئلہ کشمیر کو حل کرنا چاھتے ہیں اور انہیں موجودہ صورتحال پر تشویش ہے۔ اسد مجید نے کہا  بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جو رویہ روا رکھا  ہوا ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

طالبان افغان عمائدین ملک امن روڈ میپ

طالبان اور افغان عمائدین نے ملک میں امن ل...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۱۴ شام ۸:۱۴ شام

دوحا (92 نیوز) قطر کے دارالحکومت دوحا میں ہونے والے مذاکرات کے بعد طالبان اور افغان عمائدین نے ملک میں امن لانے کیلئے روڈ میپ دے دیا۔ فریقین نے افغانستان میں جاری جنگ میں عام شہریوں کا جانی نقصان ختم کرنے پر اتفاق کیا۔ طالبان اور افغان عمائدین کے درمیان دوحا میں منعقدہ دو روزہ امن کانفرنس اختتام پذیر ہو گئی جس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق افغانستان میں اندرونی طور پر بے گھر ہونے والے افراد کی واپسی اور علاقائی طاقتوں کی عدم مداخلت پر اتفاق ہوا۔ یہ بھی طے پایا کہ عورتوں کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہ محمود قریشی

پاکستان امن کا داعی، جارحیت کی گئی تو بھر...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۲:۵۷ شام ۲:۵۷ شام

ملتان ( 92 نیوز ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان امن کا داعی ہے  لیکن اگر جارحیت کی گئی تو بھرپور جواب کا حق رکھتے ہیں ۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ  پیپلزپارٹی اور ن لیگ اب سے  چھ ماہ قبل ایک دوسرے پر الزام تراشی کرتے تھے ، خود اعتزاز احسن نے ن لیگ کیساتھ چلنے پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ  اگر پاکستان پیپلزپارٹی مسلم لیگ ن کو آزمانا چاہتی ہے تو شوق سے آزما لے ،اللہ سے دعا گو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہ محمود قریشی ‏

بھارت میں انتخابات تک چوکنا رہنا ہوگا، شا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۳۴ شام ۹:۳۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت  میں انتخابات تک چوکنا رہنا ہوگا ، مودی سرکار کچھ بھی کر سکتی ہے ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انڈیا میں انتخابات 19 مئی تک  مکمل ہوں گے ،  پاکستان اور بھارت  کے مابین کشیدگی میں کمی آئی ہے ۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انڈیا مقبوضہ کشمیر میں جدوجہد کو دہشت گردی کا رنگ دینا چاہتا ہے، حکومت عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششیں کر رہی ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ پاک بھارت کشیدگی میں کمی تو آئی ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت نے امن کیلئے ہماری کوششوں کا مثبت جواب نہیں دیا ، شاہ محمود قریشی ‏

بھارت نے امن کیلئے ہماری کوششوں کا مثبت ج...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۰ شام ۱۲:۵۰ شام

اسلام آباد (92 نیوز )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت نے امن کے لئے ہماری کوششوں کا مثبت جواب نہیں دیا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ مشرقی اور مغربی سرحد پر صورتحال کشیدہ ہے ، حکومت کا مقصد بیرون ممالک اکاؤنٹس اور جائیدادیں بنانا نہیں۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ امید ہے اقتصادی چیلنجز پر قابو پالیں گے ،وزیر خارجہ نے  انڈیا کو ایک بار پھر امن کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ بھارت امن کے لئے ایک قدم بڑھائے تو ہم دو  بڑھائیں گے ۔ شاہ محمود … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فواد چودھری وزیر اطلاعات بھارت الزامات پاکستان بیانیے امن

پاكستان كے امن كے بیانیے كو دنیا بھر میں پ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۳۰ شام ۵:۳۰ شام

لاہور (92 نیوز) وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا بھارت نے جس طرح الزامات لگائے، اسی طرح اس کے منہ پر آئے۔ پاکستان کے بیانیے کو پوری دنیا نے سراہا۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا پاكستان كے امن كے بیانیے كو دنیا بھر میں پذیرائی ملی ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات فوادچودھری کہتے ہیں بھارت نے جس طرح الزامات لگائے اسی طرح اس کے منہ پر آئے۔ دسمبر سے دنیا کو آگاہ کر رہے تھے کہ مودی حکومت الیکشن جیتنے کیلئے بڑا اقدام اٹھائے گی۔ فواد چوھری کا کہنا ہے کہ ہندوستان کو مطمئن کرنے کیلئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم عمران خان امن بھارت چھاچھرو سیاست مودی

امن چاہتے ہیں لیکن جارحیت ہوئی تو بھرپور ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۲۴ شام ۵:۲۴ شام

چھاچھرو (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا امن چاہتے ہیں لیکن کوئی بھول میں نہ رہے، بھارت کی طرف سے جارحیت ہوئی تو بھرپور جواب دینگے۔ چھاچھرو جلسے میں عمران خان نے کہا جو سیاست میں آکر پیسہ نہیں بنانا چاہتے ان پڑھے لکھے لوگوں کو دعوت دیتا ہوں ہمارے ساتھ چلیں۔ پاکستان کی پالیسیاں مکمل طور پر بدلی جائیں گی۔ غریب طبقے کو اوپر لے کر آنا ہے۔ پسماندہ علاقوں سے نکلنے والے معدنیات پر پہلا حق اسی علاقے کا ہو گا۔ وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں  سب سے پہلے صحت تعلیم اور بنیادی سہولتوں پر پیسہ خرچ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان امن بابا گرونانک ڈی جی جنوبی ایشیاء و سارک ڈاکٹر محمد فیصل بھارتی ہائی کمشنر

پاکستانی قیادت کا بابا گورونانک کے 550ویں ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۱۶ شام ۹:۱۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان کا امن کی جانب ایک اور بڑا قدم سامنے آ گیا۔ پاکستانی قیادت بابا گرونانک کے 550ویں جنم دن پر سکھ برادری کیلئے کرتارپور راہداری کی تکمیل کیلئے پرعزم ہے۔ ڈی جی جنوبی ایشیاء و سارک ڈاکٹر محمد فیصل نے قائم مقام بھارتی ہائی کمشنر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے پاکستان بابا گرونانک کے 550ویں جنم دن پر سکھوں کیلئے کرتارپور راہداری کی تکمیل کیلئے پرعزم ہے۔ چاہتے ہیں کرتارپور راہداری معاہدے کے مسودے کو بروقت حتمی شکل دیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے واضح اعلان کرتے ہوئے کہا پاکستانی وفد کرتارپور راہداری مذاکرات کیلئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اطلاعات فواد چودھری بھارت کانووکیشن تنازعات امن صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت

آج بھارت تقسیم اور پاکستان متحد ہے ، فوا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۰۰ شام ۴:۰۰ شام

 لاہور (92 نیوز) وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا آج بھارت تقسیم اور پاکستان متحد ہے۔ بھارت کے اندر بھی اس کے جنگی جنون پر تنقید ہو رہی ہے۔ لاہور میں نجی یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ ہم مستحکم افغانستان اور بھارت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں لیکن بھارت ہمیں کمزور رکھناچاہتا ہے تو ہم بھی کمزور کرنا جانتے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ تمام تنازعات بات چیت کے ذریعے طے کرنا چاہتا ہے اور خطے میں امن پاکستان کی اولین ترجیح … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

افغان طالبان ملکی اپوزیشن رہنماؤں مذاکرات امن

افغان طالبان اور اپوزیشن رہنماؤں کی ملاق...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۵ شام ۱۲:۳۵ شام

 ماسکو (92 نیوز) افغان طالبان ملکی اپوزیشن رہنماؤں سے روس میں مذاکرات کے لیے راضی ہو گئے۔ ملاقات آج ماسکو میں ہو گی۔ ملاقات میں افغان طالبان کا دس رکنی وفد شریک ہو گا۔ روسی حکام کےمطابق دو روزہ مذاکراتی دور کا مقصد طالبان کے ساتھ مل کر افغٖان مسائل کے حل سمیت اہم سیاسی، اپوزیشن اور قبائلی رہنماؤں کوایک دوسرے کے قریب لانا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان کیساتھ دو روزہ امن مذاکرات میں سابق افغان صدر حامد کرزئی کی شرکت بھی متوقع ہے جبکہ ملاقات میں موجودہ حکومت کا کوئی نمائندہ شريک نہيں ہو گا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امن حامد کرزئی، عطا محمد نور اشرف غنی افغانستان

افغانستان میں امن کیلئے بین الاقوامی کوش...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۵۱ دن ۸:۵۱ دن

ماسکو (92 نیوز) افغانستان میں امن کیلئے بین الاقوامی کوششوں میں تیزی آگئی۔ ماسکو میں طالبان اور افغان سیاسی رہنماؤں کے درمیان ملاقات ہوگی۔ ایک امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ منگل اور بدھ کو ماسکو میں ہونیوالی ملاقات میں طالبان کے دوحہ سیاسی دفترکے نمائندے شریک ہونگے جبکہ سابق افغان صدر حامد کرزئی، سابق گورنر اور جماعت اسلامی کے رہنما عطا محمد نور، وحدت اسلامی کے رہنما محمد محقق بھی ملاقات کرنے والے سرکردہ افغان رہنماؤں میں شامل ہوں گے۔ امریکی اخبار کے مطابق  افغان رہنماؤں اور طالبان کے مابین بات چیت کی میزبانی   روسی نمائندہ خصوصی برائے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز