Tag Archives: امن کی خواہش

مودی ‏ امن کی خواہش ‏ چودھری سرور لاہور ‏ ‏92 نیوز گورنر پنجاب ‏ ‏ نریندر مودی ‏ جارحیت تقریب سے خطاب آزادی

مودی ہماری امن کی خواہش کو کمزوری سمجھا ،...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۴ شام ۱۲:۲۴ شام

لاہور ( 92 نیوز) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا کہ نریندر مودی ہماری امن کی خواہش کو کمزوری سمجھا ہے ،  وہ یاد رکھے کہ کوئی جارحیت کی تو قوم نمٹنا جانتی ہے ۔ چودھری سرور نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کی آزادی تک مظلوم کشمیریوں کا ساتھ دیں گے ، بھارت کا غیر قانونی اقدام عالمی قوانین کی دھجیاں اڑانے کے مترادف ہے ، عالمی ادارے مودی کو سمجھائیں کہ ایسا فیصلہ واپس لے ۔ گورنر پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ  بھارت نے جارحیت کی تو نمٹنا جانتے ہیں  جنگ میں دونوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیاض الحسن چوہان

امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھیں ایٹم بم ش...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۵۹ شام ۳:۵۹ شام

لاہور ( 92 نیوز ) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ بھارت ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے ، ہم نے ایٹم بم شب رات کیلئے نہیں رکھا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ  غوری ، ابدالی اور شاہین مہندی کی رسموں میں چلانے کے لئے نہیں ملکی دفاع کے لئے ہیں  ، دشمن کسی غلط فہمی میں نہ رہے ۔ فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ بھارت کی کوئی بلی پکڑی جائے تو الزام فوج پر عائد کر دیتے ہیں ، ان کا کوئی کتا ٹرک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز