Tag Archives: امن پالیسی ‏

فواد چودھری وفاقی وزیر اطلاعات امن پالیسی حکومت پاک بھارت کشیدگی ایم ڈی پی ٹی وی

حکومت کی امن پالیسی سے پاک بھارت کشیدگی م...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۰۷ شام ۶:۰۷ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا حکومت کی امن پالیسی سے پاک بھارت کشیدگی میں کمی آرہی ہے۔ بھارت کی عقل کافی حد تک ٹھکانے آچکی ہے۔ مودی نے نہ صرف بھارت بلکہ دنیا بھر میں اپنا مذاق بنایا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کہتے ہیں حکومت کی امن پالیسی کے باعث کشیدگی میں کمی آرہی ہے۔ دوست ملکوں نے بھرپور ساتھ دیا۔ وزیر اطلاعات فواد چودھری کہتے ہیں بھارتی میڈیا کا پوری دنیا میں مذاق اڑا ہے۔ بھارتی میڈیا نے جنگی جنون پیدا کرنیکی کوشش کی۔ انہوں نے کہا گزرتے وقت کیساتھ ہم جنگ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈاکٹراسد مجید

بھارت کے جنگی جنون نے خطے کو خطرے میں ڈال ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۳۹ دن ۹:۳۹ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز ) امریکا میں پاکستانی سفیر ڈاکٹراسد مجید کا کہنا ہے کہ بھارت کے جنگی جنون نے خطے کو خطرے میں ڈال دیا ہے،بھارت کے جہاز گرا کر دنیا کو بتا دیا کہ اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں اور بھارت کا پائلٹ واپس کر کے دنیا کو یہ بھی بتا دیا کہ   امن پسند قوم ہیں۔ واشنگٹن میں امریکی تھنک ٹینک سے خطاب کرتےہوئے ڈاکٹراسد مجید نے کہا کہ  خطے میں پیدا ہونے والی صورت حال میں پاکستان نے امن کی آواز بلند کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی افغان امن پالیسی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز