Tag Archives: امن وامان

امریکی نمائندہ خصوصی ، زلمے خلیل زاد ، وزیر خارجہ ، شاہ محمود قریشی ، ملاقات، افغان امن عمل ، خطے ، امن وامان ، صورتحال ، تبادلہ خیال

زلمے خلیل زاد کی شاہ محمود قریشی سے ملاقا...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۹ شام ۳:۳۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں افغان امن عمل سمیت خطے میں امن وامان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان شروع دن سے اس موقف پر قائم ہے کہ طاقت کا استعمال افغان مسئلے کا حل نہیں، ہمیں توقع ہے کہ امریکہ طالبان مذاکرات جلد بحال ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں امن واستحکام کا دارومدار، افغانستان میں قیام امن سے وابستہ ہے۔ پاکستان، مشترکہ ذمہ داری کے تحت افغان امن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نادان اپوزیشن ‏ قومی سلامتی ‏ فردوس عاشق اعوان ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مشیر خصوصی برائے اطلاعات ‏ پریس کانفرنس ‏ امن وامان ‏ رانا ثنااللہ ‏ شہزاد اکبر ‏ احتسابی ادارے ‏

نادان اپوزیشن قومی سلامتی داؤ پر لگارہی ہ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۷:۱۵ شام ۷:۱۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم کی مشیر خصوصی برائے اطلاعات فردو س عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ نادان اپوزیشن قومی سلامتی داؤ پر لگارہی ہے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ  امن وامان خراب کرنے والے شرپسندوں کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ  رانا ثنااللہ باجی کے رشتے کے تقدس سے واقف نہیں ہیں ،نوٹس بھجوا دیا ہے، رانا ثنااللہ کی بیماری میں 15دن میں افاقہ نہ ہوا تو آخری آپشن آپریشن ہوگا،توقع ہے  ایک پڑی سے آرام آجائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ، موٹر سائیکل چوری اور چھیننے کی وا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۳۱ دن ۹:۳۱ دن

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں موٹر سائیکل چوری اور چھیننے کی وارداتیں خطرناک حد تک بڑھ گئیں۔ نئے سال کے 10 دن میں 448 موٹر سائیکلیں چھینی اور چوری کی گئیں۔ کراچی میں امن وامان کی صورتحال کی بہتری کے دعوے بے فائدہ ثابت ہوئے۔ موٹر سائیکل چوری اور چھیننے کی وارداتوں پر قابو نہ پایا جا سکا۔ نئے سال کا پہلا دن ہی موٹر سائیکل مالکان پر بھاری گزار۔ یکم جنوری کو مختلف مقامات سے 66 موٹر سائیکلیں چھین لی گئیں۔ رواں سال کے پہلے 10 روز میں 448 موٹر سائیکل چھینے جانے کی وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ موٹر سائیکل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز