Tag Archives: امریکی

کیلیفورنیا، آگ بھڑک اٹھی، متعدد افراد زخمی، عمارتیں تباہ، واشنگٹن، 92 نیوز

امریکی ریاست کیلی فونیا میں لگی آگ بے قا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۵۰ شام ۲:۵۰ شام

 کیلی فورنیا (92 نیوز) امریکی ریاست کیلی فونیا میں لگی آگ تیسرے روز بھی بے قابو ہے۔ آتشزدگی کے باعث 3 افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق  گرانڈا ہِلز اور پورٹر رانچ کے مقامات پر لگی آگ  نے سات ہزار پانچ سو ایکڑ رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آتشزدگی کے باعث اکتیس کے قریب عمارتوں کو نقصان ہوا۔ امریکی میڈیا کے مطابق آگ پر قابو پانے کیلئے جہاز سے اس پر پانی اوز کیمیکلز کا استعمال کیا جا رہا ہے جبکہ امدادی کارکنوں کیساتھ ساتھ پولیس اہلکار بھی متاثرہ علاقوں میں متعین ہیں۔ فائر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لاس اینجلس ک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۲۹ شام ۲:۲۹ شام

 کیلی فورنیا (92 نیوز) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لاس اینجلس کے قریب جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی۔ ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آگ نے لاس اینجلس کے 4700 ایکڑ سے زائد رقبے کو گھیرے میں لے لیا ہے جب کہ یہ ایک گھنٹے میں 800 ایکڑ کو گھیر رہی ہے۔ اس آگ سمیت رواں سال آگ لگنے کے 275 واقعات ہو چکے ہیں۔ 2018 میں کیلیفورنیا کے جنگلات میں آگ لگنے کے ساڑھے آٹھ ہزار واقعات ہوئے تھے جن میں 100 لوگ جان کی بازی ہار گئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی ، ریاست ، کیلی فورنیا ، چوتھا ، گریٹ پیسفک ایئر شو ، انعقاد

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں چوتھے گریٹ پ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۲۸ شام ۸:۲۸ شام

واشنگٹن (92 نیوز) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں چوتھا گریٹ پیسفک ایئر شو منعقد ہوا۔ امریکا، برطانیہ اور کینیڈا کی ایئر فورس سمیت کئی ملکوں کی ایروبک ٹیموں نے شرکت کی۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ہنٹنگٹن بیچ پر طیاروں کی گرج رہی۔ چوتھے گریٹ پیسیفک ایئر شو میں امریکا، برطانیہ اور کینیڈا کی ایئر فورس سمیت متعدد ایروبک ٹیمیں شامل تھیں۔ فضا میں ساؤنڈ برسٹ کرتے ، الٹی سیدھی قلابازیاں کھاتے اور یک دم عمودی اڑان بھرتے طیاروں نے شائقین کو دنگ کر ڈالا۔ برطانیہ کی مشہور ریڈ ایرو ٹیم ایک بار پھر سب کو اپنا دیوانہ کرگئی۔ فضا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی ، ڈیموکریٹک ، رہنما ، صدارتی ، امیدوار ، الزبتھ وارن ، مقبوضہ کشمیر ، صورتحال ، اظہارتشویش

امریکی ڈیموکریٹک رہنما الزبتھ وارن کا مق...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۰۱ شام ۲:۰۱ شام

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکی ڈیموکریٹک رہنما اور صدارتی امیدوار الزبتھ وارن نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش کیا۔ ایک ٹویٹ میں امریکی سینیٹر الزبتھ وارن کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں مواصلاتی نظام کی مستقل بندش اور دیگر پابندیاں قابل تشویش ہیں۔ The US-India partnership has always been rooted in our shared democratic values. I'm concerned about recent events in Kashmir, including a continued communications blackout and other restrictions. The rights of the people of Kashmir must be respected.https://t.co/K7JDmAjQg7 — Elizabeth Warren (@ewarren) October 5, 2019 انہوں نے بھارت پر زور دیا کہ وہ کشمیری عوام کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکا ، طالبان ، مذاکرات ، منسوخی ، امریکی ایوان نمائندگان ، خارجہ امور کمیٹی ، زلمے خلیل زاد ، طلب

امریکا کی طالبان سے مذاکرات کی منسوخی پر ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۹ شام ۱۲:۴۹ شام

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی نے طالبان سے مذاکرات کی اچانک منسوخی کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے افغانستان میں نمائندے زلمے خلیل زاد کو طلب کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی نے زلمے خلیل زاد کو 19 ستمبر کو کھلی سماعت کے دوران افغان امن منصوبے پر جوابدہی کیلئے بلا لیا۔ کمیٹی کے ڈیموکریٹک چیئرمین ایلیٹ اینجل نے کہا کہ انہوں نے سمن پر دستخط اس لیے کیے کیوں کہ امریکی  وزارت خارجہ خلیل زاد کو افغان امن منصوبے اور انتظامیہ کے لائحہ عمل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

افغانستان میں امریکی ناکامیاں ، پاکستان ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۶ شام ۴:۱۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ افغانستان میں امریکا کی ناکامیوں پر پاکستان پر بے جا الزام عائد کیا جا رہا ہے ۔ پاکستان کو امریکا کی وار آن ٹیرر میں شامل ہونے پر بھاری نقصانات اٹھانے پڑے ۔ روسی نشریاتی ادارے آر ٹی کو اپنے انٹرویو میں وزیر اعظم نے قوم کے خیالات کو الفاظ دے دیے۔ وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر ہم نائن الیون کے بعد امریکا کی جنگ میں شامل نہ ہوتے تو دنیا کا خطرناک ملک نہ بنتے۔ وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا امریکا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پرسنل اسسٹنٹ میڈ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰ دن ۱۰:۲۰ دن

 واشنگٹن (92 نیوز) خاندانی معلومات لیک کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پرسنل اسسٹنٹ  میڈلین ویسٹر ہاؤٹ سے استعفیٰ لے لیا گیا۔ انتیس سالہ میڈلین ویسٹر ہاؤٹ نے  گزشتہ ماہ نیوجرسی  میں عشائیے کے دوران صحافیوں سے  ٹرمپ خاندان سے متعلق ذاتی معلومات شیئر کی تھیں۔ میڈلین ویسٹر ہاؤٹ دور صدارت کے پہلے روز سے ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ تھیں۔ ٹرمپ انتظامیہ میں شامل ہونے سے قبل انہوں نے  ری پبلکن نیشنل کمیٹی کی  اسسٹنٹ چیف آف اسٹاف  کی حیثیت سے خدمات سرانجام دی تھیں۔ وائٹ ہاؤس نے  میڈلین ویسٹر ہاؤٹ کے استعفے پر تبصرے سے گریز کیا ہے ۔

تازہ ترین ویڈیوز

نیویارک میں امریکی اور برطانوی فورسز کی ج...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۱۱ شام ۲:۱۱ شام

 نیو یارک (92 نیوز) نیویارک میں امریکی اور برطانوی فورسز کی جانب سے شاندار فضائی پریڈ ہوئی۔ رنگ بکھیرتے طیاروں کی گھن گرج سے فضائیں گونج اٹھیں ۔ قوس قزح بناتے طیاروں کی پرفارمنس کو حاضرین نے خوب سراہا۔ نیویارک میں عالمی ایئر شو کا آغاز کل سے ہوگا جس میں دنیا بھر کی چودہ بہترین ملٹری اور سول ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ امریکی ایئر فورس تھنڈر برڈ، امریکی نیوی بلیو اینجلز کے علاوہ برطانوی رائل ایئر فورس کی ریڈ ایرو ٹیم بھی شامل ہے۔ شو کے آغاز سے قبل دریائے ہڈسن کے کنارے امریکی اور برطانوی ٹیموں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی صحافتی تنظیم دی نیشنل پریس کلب کا ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۱۷ شام ۱:۱۷ شام

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکی صحافتی تنظیم دی نیشنل پریس کلب نے کشمیری صحافی کیلئے پریس فریڈم ایوارڈ کا اعلان کر دیا۔ دی نیشنل پریس کلب کے صدر ایلیسن کوڈجیک نے اس سال جان اوبُشوں پریس فریڈم ایوارڈ ایک کشمیری صحافی آصف سلطان اور ایک امریکی رپورٹر میکنزی میز کو دینے کا اعلا ن کیا۔ اس موقع پر صدر ایلیسن کوڈجیک نے کہا کہ بھارتی حکومت کی جانب سے صحافیوں کے بنیادی انسانی حقوق کی پامالی ناقابل قبول ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کشمیریوں کو بلا روک ٹوک غیرجانبدار معلومات کی فراہمی سے محروم رکھنا کسی بھی صورت میں قبول … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی کروزمیزائل تجربے روس چین سلامتی کونسل ہنگامی اجلاس ماسکو ‏ ‏92 نیوز روسی صدر ‏ ولادی میر پیوٹن

امریکا کا میزائل تجربہ، روس اور چین کا سل...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۵۲ دن ۹:۵۲ دن

ماسکو ( 92 نیوز) امریکا کی جانب سے  کروز میزائل کا تجربہ کئے جانے کے بعد روس اور چین نے سلامتی کونسل کا  ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ دونوں ممالک نے موقف اختیار کیا کہ  امریکا کی جانب سے کروز میزائل تجربہ  عالمی امن و استحکام کیلئے خطرہ ہے ۔ دوسری جانب روسی صدر  ولادی میر پیوٹن نے تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ  میزائل تجربے کا مناسب جواب دیا جائے گا۔ امریکی بحریہ  نے دو روز قبل درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے ٹوماہاک کروز میزائل کا تجربہ کیا تھا۔یہ آئی این ایف معاہدے سے الگ ہونے کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی تہتروی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳ دن ۱۰:۳۳ دن

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے تہترویں یوم آزادی پر پاکستان کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک بیان میں  وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکا نے کئی برسوں  مل کر کام کرکے  بہت کچھ حاصل کیا۔ امید ہے وزیر اعظم عمران خان اور حکومت  پاکستان کے  سینئر ارکان  حالیہ دورہ امریکا کے دوران کیے گئے وعدوں پر عمل درآمد کریں گے ۔ مائیک پومپیو کا مزید کہنا تھا کہ انہیں علاقائی امن و اسحتکام کے فروغ کیلئے دو طرفہ کوششیں  مزید گہری ہونے کی بھی امید ہے ۔ پومپیو نے پاک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز اس...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۵۳ شام ۶:۵۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز اسلام آباد پہنچ گئیں۔ ایلس ویلز سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گی۔ امریکا مشترکہ میکانزم کے قیام، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر گفتگو ہوگی۔ ملاقات میں پاکستان مقبوضہ کشمیر کی انتہائی مخدوش صورتحال سے آگاہ  کرے گا۔ پاکستان لائن آف کنٹرول پر بڑھتی بھارتی کشیدگی پر تحفظات واضح کرے گا۔ افغان مفاہمتی عمل پر پیشرفت، علاقائی امن و سلامتی کے امور زیر غور آئیں گے۔

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز اسلام آباد ‏ ویب ڈیسک ‏ ٹرمپ انتظامیہ جنوبی و وسطی ایشیا وزیر اعظم ‏ عمران خان

امریکی معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز آج اسل...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۰۰ دن ۹:۰۰ دن

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) ٹرمپ انتظامیہ کی جنوبی و وسطی ایشیا کیلئے معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز آج اسلام آباد پہنچیں گی ۔ ایلس ویلز وزیر اعظم اور دیگر حکام سے ملاقاتیں کریں گی ، ملاقاتوں میں  دوطرفہ معاملات سمیت افغان امن مذاکرات کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق 22 جولائی کو وزیر اعظم کے وائٹ ہاؤس کے دورے کے دوران امریکہ اور پاکستان کی مشاورت کے پیش نظر امریکی وفد اسلام آباد کا دورہ کررہا ہے ، دوحہ مذاکرات کے دوران امریکہ اور طالبان کے درمیان معاہدہ ہوجاتا ہے تو صدر ٹرمپ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی ریاست ٹیکساس شاپنگ مال فائرنگ بیس افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس کے واقع شاپنگ مال میں...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴ دن ۱۱:۳۴ دن

 ٹیکساس (92 نیوز) امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ایل پاسو میں واقع شاپنگ مال میں فائرنگ سے  بیس افراد ہلاک اور چھبیس زخمی ہوگئے ۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیم خودکار رائفل سے لیس حملہ آور نے شاپنگ مال میں داخل ہو کر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی ۔ شاپنگ مال میں بھگدڑ مچ گئی،  لوگ جان بچانے کیلئے چھُپنے کی جگہ ڈھونڈتے رہے۔ واقعہ کے فوری بعد پولیس نے شاپنگ مال کو گھیرے میں لے لیا۔ فائرنگ کے واقعہ میں تین میکسیکن شہریوں سمیت متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی فورسز نے عمارت کا محاصرہ کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی تاریخ میں ہیکنگ کا بڑا واقعہ، ہیکر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱ شام ۱۰:۲۱ شام

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکی تاریخ میں ہیکنگ کا سب سے بڑا واقعہ پیش آیا۔ ہیکر 10 کروڑ سے زائد بینک صارفین کا ڈیٹا لے اڑا۔ امریکا تو درکنار شاید ہی اکیسویں صدی کی جدید دنیا نے ہیکنگ کا اتنا بڑا واقعہ دیکھا ہو۔ امریکا کے ایک بینک سے 60 لاکھ کینیڈین صارفین سمیت 10 کروڑ سے زائد بینک صارفین کا ڈیٹا چوری ہو گیا۔ رپورٹس کے مطابق ہیکنگ کی یہ خوفناک واردات مبینہ طور پر پیج تھامپسن نامی خاتون ہیکر نے کی ہے۔ 33 سالہ ہیکر نے ورجینیا بیسڈ بینک، کیپیٹل ون کو نشانہ بنایا۔ متاثرہ اکاؤنٹس میں نامور کمپنیوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز