Tag Archives: امریکی کانگریس ‏

امریکی کانگریس ‏ دورہ آزاد کشمیر صدر وزیر اعظم مظفر آباد ‏ ‏92 نیوز

امریکی کانگریس کے وفد کا دورہ آزاد کشمیر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۵۲ شام ۵:۵۲ شام

مظفر آباد ( 92 نیوز) امریکی کانگریس کے وفد نے آزاد کشمیر کا دورہ کیا جہاں صدر  سردار مسعود اور وزیراعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات کی گئی ۔  مقبوضہ کشمیر کی صورت حال  اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں پر بریفنگ بھی دی گئی امریکی کانگریس ارکان اور سینٹ کے وفد نے مظفرآباد کا دورہ کیا ہے ، وفد میں سینٹر کرس وان ہولن, میگی حسن اور امریکی ناظم الامور پاول جونز سمیت دیگر حکام شامل تھے، امریکی وفد کے دورے کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے 5 اگست کے غاصبانہ اقدام کے تناظر میں آزاد کشمیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر امریکی کانگریس واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز ڈیمو کریٹک پارٹی تھامس آر سوزی وزیر خارجہ ‏ مائیک پومپیو ‏ نریندر مودی ‏

پاکستان کی سفارتی کامیابی،امریکی کانگری...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۱۱ دن ۸:۱۱ دن

 واشنگٹن (92 نیوز) مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے پاکستان کو ایک اور بڑی سفارتی کامیابی  مل گئی۔ پہلی بار امریکی کانگریس کی امور خارجہ کمیٹی میں مسئلہ کشمیر پر بات ہو گی۔ کشمیر کا مسئلہ دو طرفہ ہونے کا بھارتی موقف عالمی سطح پر پھر ناکامی سے دوچار  ہو گیا۔ کشمیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میٹنگ کے بعد ایک اور بڑا عالمی پلیٹ فارم مل گیا۔ امریکی ایوان نمائندگان کی ایشیا ذیلی کمیٹی  میں پہلی بار مسئلہ کشمیر اجاگر کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں ذیلی کمیٹی کے چیئرمین  بریڈ شرمن کی سربراہی میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر امریکی کانگریس واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز ڈیمو کریٹک پارٹی تھامس آر سوزی وزیر خارجہ ‏ مائیک پومپیو ‏ نریندر مودی ‏

مقبوضہ کشمیر کے حالات پر امریکی کانگریس ک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۱۴ شام ۶:۱۴ شام

واشنگٹن ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیرکے حالات پر امریکی کانگریس کے رکن  اور ڈیمو کریٹک پارٹی کے  ممبر تھامس آر سوزی بھی بول پڑے ،وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے مقبوضہ کشمیر کی عوام کو ان حالات سے نکالنے کے لیے اقدامات کا پوچھ لیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی کے خلاف امریکا کے رکن کانگریس تھامس آر سوزی نے وزیر خارجہ مائیک پومپیو کو خط لکھ ڈالا، لکھا کہ نریندر مودی کے حالیہ اقدامات نے کشیدگی میں اضافہ کر دیا ہے۔ اپنے خط میں تھامس آر سوزی کا کہنا ہے کہ کئی سو امریکی شہری مواصلاتی نظام کے بند ہونے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی ‏

امریکی کانگریس کی صومالیہ نژاد رکن کو سف...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۸:۴۶ شام ۸:۴۶ شام

نیو یارک ( 92 نیوز) امریکی کانگریس کی خاتون رکن الہان عمر کو سفید فام شدت پسند کی جانب سے قتل کی دھمکیاں ،ملزم کاکہنا ہے کہ وہ صدر ٹرمپ کے شدت پسندانہ خیالات سے بہت متاثر ہے ،مسلمانوں کو امریکی نظام کا حصہ نہیں ہونا چاہیے ،پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلمانوں اور تارکین وطن کیخلاف نفرت انگیز پالیسیاں امریکی معاشرے کو تیزی سے اپنی لپیٹ میں لینے لگیں،ٹرمپ سے متاثر سفید فام شدت پسند نے امریکی  کانگریس کی مسلمان خاتون رکن الہان عمر کو قتل کی دھمکیاں دے ڈالیں۔ پولیس کے مطابق نیویارک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز