Tag Archives: امریکی وزیر دفاع ‏

سعودی ولی عہد ‏ امریکی وزیر دفاع ‏ ٹیلیفونک رابطہ ‏ ریاض ‏ ‏92 نیوز محمد بن سلمان ‏ مارک ایسپر

سعودی ولی عہد اور امریکی وزیر دفاع میں ٹی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱:۳۰ شام ۱:۳۰ شام

ریاض ( 92 نیوز) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر  کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں  امریکی فوجیوں کی سعودی عرب میں تعیناتی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور مارک ایسپر کے درمیان  ٹیلیفونک رابطہ ہوا  ،  امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا کہ امریکا سعودی عرب کے دفاع کیلئے سب کچھ کرنے کیلئے تیار ہے۔ مارک ایسپر نے ایران کی جارحانہ پالیسی کو روکنے پر بھی زور دیا ،  سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی پاک بھارت ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹ دن ۱۰:۰۹ دن

نیو یارک ( 92 نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے  پاک بھارت کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ انتونیو گوتریس نے ایک مرتبہ پھر  دونوں ممالک کے مابین کشیدگی کم کرانے کیلئے ثالثی کی پیشکش کر دی۔ انکا کہنا تھا کہ پاکستان اوربھارت متفق ہوں تو ثالثی کیلئے ہیں ، ترجمان سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ اسٹیفن ڈوجیرک  کے مطابق سیکریٹری جنرل نے بھارت سے بھی مختلف سطح پر رابطے کیے۔ سیکریٹری جنرل نے آج صبح وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ،سیکرٹری جنرل نے دونوں ممالک پر کشیدگی کم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز