Tag Archives: امریکی میڈیا

شدید برفباری ، امریکا کی وسط مغربی ریاستو...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۱۸ شام ۲:۱۸ شام

نیو یارک ( 92 نیوز) امریکا کی وسط مغربی ریاستوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا، سڑکوں پر پھسلن کی وجہ سے متعدد گاڑیاں حادثے کا شکار ہوگئیں ، سیکڑوں پروازیں بھی منسوخ کرنا پڑیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق  وسط مغربی ریاستوں میں شدید برفباری ہوئی ، الی نوئے،نیبراسکا،آئی اووا ،مشی گن نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ، سڑک پر پھسلن ہونے کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی اور کئی گاڑیاں حادثے کا شکار ہوگئیں۔ شکاگو  کے ہوائی اڈوں پر نو سو پروازیں منسوخ کرنا پڑیں۔۔انِہی میں سے ایک ایئر پورٹ پر لینڈنگ کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کیلیفورنیا آگ بھڑک اٹھی ‏92 نیوز امریکی ریاست ‏ جنوبی کیلیفورنیا ‏ امریکی میڈیا ‏

کیلیفورنیا کے جنگلات میں پھر آگ بھڑک اٹھ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۲۵ شام ۱:۲۵ شام

کیلیفورنیا (92 نیوز)امریکی ریاست جنوبی کیلیفورنیا کے جنگلات میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی  ، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل ہوچکے ہیں ۔ امریکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس سے 29 کلومیٹر دور  علاقے ” پیسیفِک پیلی سیڈز“کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی ۔ خوفناک آگ رہائشی علاقوں کے قریب لگی ہوئی ہے  اور ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل ہوچکے ہیں ، امریکی میڈیا کے مطابق فائر بریگیڈ کا عملہ آگ پر قابوپانے کی کوششوں میں مصروف ہے جس کیلئے ہیلی کاپٹرز کا استعمال بھی کیا جارہا ہے ۔ آتشزدگی کے باعث تاحال کوئی جانی نقصان رپورٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسامہ بن لادن ‏ حمزہ بن لادن ‏ امریکی میڈیا واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز

اسامہ بن لادن کا بیٹا حمزہ بن لادن ایک حمل...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۴۵ دن ۹:۴۵ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کا بیٹا حمزہ بن لادن ایک حملے میں مارا گیا ہے۔ امریکی میڈیا نے  دو اعلیٰ عہدیداروں کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ حمزہ بن لادن  ایک حملے میں ہلاک ہوچکا ہے ، آپریشن میں امریکی حکومت نے بھی کردار ادا کیا تاہم حساس معاملہ ہونے کے سبب  اس کی مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق عہدیداروں کا کہنا تھا کہ حمزہ کی ہلاکت ٹرمپ انتظامیہ کے ابتدائی دو سالوں کے دوران  ہوگئی تھی تاہم اس کی تصدیق میں کچھ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی میڈیا پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی ‏ ناپاک کوشش ناکام اسلام آباد ‏92 نیوز وائس آف امریکا ‏ مذموم ایجنڈا مسترد

امریکی میڈیا کی پھرپاکستان کیخلاف ہرزہ س...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷ دن ۱۰:۰۷ دن

اسلام آباد(92 نیوز) پی ٹی ایم کےمطالبے پر وائس آف امریکا کا سروے، پاکستانی عوام نے پی ٹی ایم کا مذموم ایجنڈا مسترد کرتے ہوئے فوج کے قبائلی علاقےسے انخلا کی مخالفت کردی۔ امریکی میڈیا کی ایک بار پھر پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کی ناپاک کوشش ناکام ہو  گئی ،پی ٹی ایم کے مطالبے پروائس آف امریکا کی جانب سے سروے کیاگیاجس میں پاکستانی عوام نے پی ٹی ایم کا مذمدم ایجنڈا یکسرمستردکردیا۔ محسن داوڑ نےمطالبہ کیاتھا کہ فوج قبائلی علاقہ چھوڑ دے جس پر امریکی نشریاتی ادارے کوسروے کرانے کا خیال آ گیا۔ سروے میں پچاسی فیصد عوام نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز