Tag Archives: امریکی فوجی ہیلی کاپٹر


افغانستان میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر ک...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۴ شام ۱۲:۵۴ شام

کابل ( 92 نیوز) افغانستان میں امریکا کو ایک اور بڑا نقصان ہو گیا ،  صوبہ لوگر میں ایک ملٹری ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا جس پر سوار دونوں امریکی فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ نیٹو ریزولوٹ مشن نے ایک بیان میں ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کی تصدیق کردی ہے جس کے مطابق حادثے میں دو امریکی فوجی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں جن کی شناخت چوبیس گھنٹے بعد جاری کی جائے گی۔ نیٹو ریزولوٹ مشن کے بیان میں کہا گیا ہے کہ حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے تاہم یہ واضح ہے کہ ہیلی کاپٹر کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز