Tag Archives: امریکی فوجی اڈے ‏


بغداد امریکی فوجی اڈے سفارتخانے ‏5افراد زخمی ‏92 نیوز

بغداد میں امریکی فوجی اڈے اور سفارتخانےپ...

01 جنوری, 2020 11:56 شام 11:56 شام

بغداد ( 92 نیوز) بغداد میں امریکی فوجی اڈے اور سفارتخانے پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا ، حملے میں تین امریکی فوجیوں سمیت پانچ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ بغداد میں امریکی سفارتخانے پر دو راکٹ جبکہ فوجی اڈے پر تین راکٹ داغے گئے ۔  حملے کے بعد امریکی سفارتخانے میں سائرن بج گئے ،  جب کہ سفارتخانے کو جانے والے راستے بند کر دیے گئے ۔ ادھر ایران نواز ملیشیا نے امریکی فوج پر حملوں کا اعلان کر دیا  اور عراقی فوج کو امریکی تنصیبات سے دور رہنے کی وارننگ دے دی ۔

تازہ ترین ویڈیوز