Tag Archives: امریکی عدالت طلبی


مقبوضہ کشمیر، انسانی حقوق،خلاف ورزی،مودی ، امریکی عدالت طلبی، لاہور،92 نیوز

مقبوضہ کشمیر، انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۵۵ دن ۳:۵۵ دن

لاہور (92 نیوز) مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر بھارتی وزیر اعظم مودی کو امریکی عدالت نے طلب کرلیا۔ امریکا کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے بھارتی وزیراعظم مودی اور دیگر کوطلب کیا ہے، ٹیکساس کی عدالت نے مودی کے علاوہ ،بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ، کشمیر میں بھارتی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل کنول جیت کو بھی طلب کیا ہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس کی ڈسٹرکٹ کورٹ نےتینوں افراد کے سمن جاری کیے۔

تازہ ترین ویڈیوز