Tag Archives: امریکی صدر

عمران خان ‏ ٹرمپ ‏ دوسری ملاقات ‏ ستمبر ‏ اسلام آباد ویب ڈیسک ‏ نیویارک ‏ افغان امن عمل ‏ پاک بھارت تعلقات ‏ معیشت دفاع توانائی اقوام متحدہ ‏ جنرل اسمبلی ‏ سائڈ لائن ‏ وزیراعظم عمران خان ‏ پاکستان امریکی صدر سفارتی ذرائع

عمران خان ،ٹرمپ کی دوسری ملاقات ستمبر میں...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۵۳ شام ۲:۵۳ شام

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین رواں سال ستمبر میں نیویارک میں دوبارہ ملاقات متوقع ہے جس میں افغان امن عمل اور پاک بھارت تعلقات کے ساتھ ساتھ معیشت، دفاع اور توانائی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کے فروغ پر بات چیت گی۔ دونوں رہنماوں کے درمیان یہ ملاقات اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے سائڈ لائن پر ہوگی جہاں وزیراعظم عمران خان پاکستان کی نمائندگی کر ینگے جبکہ دیگر عالمی رہنمائوں کی طرح امریکی صدر بھی وہاں موجود ہونگے ۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان اور امریکی صدر کے مابین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مسئلہ کشمیر امریکی صدر ثالثی پیشکش چین حمایت

مسئلہ کشمیر پر امریکی صدر کی ثالثی کی پیش...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۹ شام ۱۲:۱۹ شام

 بیجنگ (92 نیوز) بھارت پر مسئلہ کشمیر کے تصفیہ کے لیے عالمی دباو بڑھنے لگا۔ چین نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کی حمایت کر دی۔ چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاک بھارت تعلقات میں بہتری کےلیے امریکا سمیت بین الاقوامی برادری کے مثبت کردار کی چین حمایت کرتا ہے۔ ترجمان ہوا چون ینگ نے کہا چین امید کرتا ہے کہ دونوں ممالک کشمیر سمیت اپنے تمام مسائل کو بات چیت سے حل کریں گے اور جنوبی ایشیا میں امن اور استحکام کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائیں گے۔

تازہ ترین ویڈیوز

تاریخی دورے تاریخی کامیابیاں وزیراعظم واپسی کیلئے اڑان واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز وزیراعظم عمران خان ‏ وطن واپسی ‏ امریکی صدر ‏ پاکستان کا کیس ‏ مسئلہ کشمیر ‏ ثالثی کی پیشکش ‏ دہشت گردی ‏ افغان امن عمل ‏ کیپیٹل ہل امریکا کی جنگ ‏ اربوں روپے کا نقصان ‏ ڈومور

تاریخی دورے میں تاریخی کامیابیاں سمیٹ کر ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰ دن ۱۱:۰۰ دن

واشنگٹن (92 نیوز)تاریخی دورے میں تاریخی کامیابیاں سمیٹ کر وزیراعظم عمران خان نے وطن واپسی کیلئے اڑان بھر لی  ، امریکی صدر کے سامنے پاکستان کا کیس بھرپور انداز میں پیش کیا ، ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پاکستانی مؤقف کی فتح ہوئی ۔ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستانی قربانیوں کا اعتراف اور افغان امن عمل میں کردار کو سراہا جانا ٹرافی سے کم نہیں۔ وطن واپسی سے پہلے کیپیٹل ہل میں خطاب کے دوران وزیر اعظم پاکستان نے کہا کہ ہم امریکا کی جنگ پاکستان میں لڑ رہے ہیں ، ہزاروں پاکستانیوں نے دہشتگردی کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی صدر ‏ وزیراعظم ‏ پاکستان ‏ اعلامیہ جاری ‏ واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز ‏ کردار کی تعریف ‏ پاک بھارت ‏ کشیدہ تعلقات ‏ مصالحت کی پیشکش ‏ صدرٹرمپ ‏ وائٹ ہاؤس

امریکی صدر اور وزیراعظم پاکستان کی ملاقا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۲ شام ۱۲:۴۲ شام

واشنگٹن ( 92 نیوز ) امریکی صدر اور وزیراعظم کی ملاقات کا اعلامیہ جاری  کر دیا گیا ۔ امریکا کی جانب سے افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف ، پاک بھارت کشیدہ تعلقات پر مصالحت کی پیشکش  کی گئی جب کہ  صدرٹرمپ نے دورہ پاکستان کی دعوت بھی قبول کرلی ۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان  کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ،  اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ چار سال بعد دونوں ممالک میں  حکومتی سطح پر رابطہ ہوا  جس میں  دوطرفہ تعلقات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مسئلہ کشمیر ‏ ثالثی امریکی صدر خیر مقدم فردوس عاشق اعوان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ معاون خصوصی ‏ اطلاعات و نشریات ‏ ڈاکٹر فردوس ‏ ڈونلڈ ٹرمپ

مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی امریکی صدر کی پیش...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۶ دن ۱۱:۵۶ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسئلہ کشمیر میں ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ  وزیر اعظم پاکستان نے باوقار انداز میں عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی  کی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ پیغام میں  ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم پاکستان کی امریکی صدر سے کامیاب ملاقات پاکستان کی کامیابی ہے ،باوقار انداز میں  عالمی سطح پر  پاکستان کی نمائندگی کرنے پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عمران دورہ امریکہ ظفر ہلالی ‏ ہارون الرشید ‏ لاہور مانیٹرنگ ڈیسک تجزیہ کار ‏ وزیراعظم امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ چینل92 ‏ ‏92 نیوز ‏ خصوصی ٹرانسمیشن ‏ معید پیرزادہ ‏ خان کے جلسے ‏ محبت اور والہانہ پن امریکی افغانستان میں پھنس گئے ‏ ثالثی کی بات ‏ پاکستان اوربھارت

عمران کا دورہ امریکہ کامیاب ہوگیا،ظفر ہل...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳ دن ۱۱:۲۳ دن

 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)تجزیہ کار ہارون الرشید اورتجزیہ کار ظفر ہلالی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکہ کامیاب ہوگیا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ میں ملاقات کے موقع پر چینل92 نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن کے دوران میزبان معید پیرزادہ سے گفتگو کرتے ہوئے ہارون الرشید نے مزید کہا کہ امریکہ میں عمران خان کے جلسے کا اثر امریکی صدرٹرمپ نے قبول کیا ہے لیکن امریکہ کی اس طرح کی محبت اور والہانہ پن کئی بار دیکھ چکے ہیں، لگتاہے کہ امریکہ کو پاکستان کی پھر ضرورت پڑ گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مودی ‏ مسئلہ کشمیر ‏ مدد کی درخواست ‏ ٹرمپ کے دعوے بھارت ہلا دیا نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز پاکستان کے وزیر اعظم ‏ وزیر اعظم عمران خان ‏ وائٹ ہاؤس ‏ امریکی صدر ‏ ڈونلڈ ٹرمپ ‏ نریندر مودی ‏ پروپیگنڈہ صحافی سیاستدان بھارتی حکومت ‏ بزرگ حریت رہنما ‏ سید علی

مودی نے مسئلہ کشمیر پر مدد کی درخواست کی ،...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵ دن ۱۱:۰۵ دن

نئی دہلی ( 92 نیوز) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے وائٹ ہاؤس میں  ملاقات کے دوران  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے مسئلہ کشمیر پر مدد کی درخواست کی ۔ ٹرمپ کی جانب سے دعوے نے بھارت کو ہلا کر رکھ دیا جس کے بعد  بھارتی میڈیا نے امریکی صدر کے خلاف پروپیگنڈہ شروع کر دیا، صحافیوں اور سیاستدانوں کے سوالات پر بھارتی حکومت درخواست سے ہی مکر گئی۔ بزرگ حریت رہنما سید علی نے کشمیریوں کیلئے آواز اٹھانے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ امریکی صدر کی جانب سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ‏ آئی ٹی ‏ وزیراعظم واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز امریکی صدر ‏ ڈونلڈ ٹرمپ ‏ عمران خان ‏ اہم ملاقاتیں ‏ امریکی آئی ٹی ماہرین ‏ انفارمیشن ٹیکنالوجی ‏ ترقی اولین ترجیح ‏ آئی ٹی کےشعبے وسیع مواقع ‏ ریپبلکن پارٹی ‏ سینیٹر لنڈسے گراہم ‏ وزیر خارجہ ‏ شاہ محمود قریشی ‏ پاکستانی سفیر ‏ ڈاکٹر اسد مجید باہمی دلچسپی ‏ تجارت اور سرمایہ کاری

پاکستان میں آئی ٹی کے شعبے میں کام ہوا،وز...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱ دن ۱۰:۰۱ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پہلے وزیر اعظم عمران خان نے کئی اہم ملاقاتیں کی ہیں ، عمران خان سے امریکی آئی ٹی ماہرین نے ملاقات کی،اس موقع پر وزیراعظم نے کہا انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں ترقی اولین ترجیح ہے، پاکستان میں آئی ٹی کےشعبےمیں نوجوانوں کیلئے روزگار کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ وزیر اعظم سے ریپبلکن پارٹی کے سینیٹر لنڈسے گراہم نے ملاقات کی جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجیدبھی شریک ہوئے، ملاقات میں باہمی دلچسپی اور تعاون کے امور پر بات چیت ہوئی ۔ وزیراعظم نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف، جنرل قمر جاوید باجوہ، امریکی صدر، ٹرمپ، ملاقات،

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی بھی امری...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۴ دن ۱۲:۳۴ دن

واشنگٹن (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کی جس میں خطے کی سکیورٹی اور امن وامان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف نے دہشت گردی کےخلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابیوں سے آگاہ کیا، صدر ٹرمپ نے بھی دہشت گردی کےخلاف جنگ اور امن کی بحالی میں پاک فوج کے کردار کو سراہا۔

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی صدر، ڈونلڈ ٹرمپ، مسئلہ کشمیر، ثالثی، پیش کش،

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر پر ث...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۵۲ شام ۹:۵۲ شام

واشنگٹن (92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیش کش کردی۔ اوول آفس میں وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا وہ اس حوالے سے وزیر اعظم مودی سے بھی بات کریں گے۔ ٹرمپ نے افغان امن عمل میں پاکستانی کردار کی تعریف کی، پاکستان کو عظیم ملک قراردیتے ہوئے کہا پاکستان افغانستان میں لاکھوں زندگیاں بچانے کا سبب بنے گا، امریکا نے افغانستان میں19 سال جنگ لڑی لیکن جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، پہلے پاکستان  امریکا سے تعاون نہیں کرتا تھا تاہم اب صورتحال مختلف ہے افغان امن عمل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی صدر ‏ ٹرمپ ‏ وزیر اعظم ‏ عمران خان ‏ دو ملاقاتیں ‏ واشنگٹن ‏ روزنامہ 92 نیوز ون ٹو ون ‏ وائٹ ہاؤس ‏ شلوار قمیص ‏ پاکستانی لباس ڈونلڈ ٹرمپ ‏ ملٹری اسٹیبلشمنٹ ‏ محکمہ خارجہ

امریکی صدر ٹرمپ اور وزیر اعظم عمران خان ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۱۴ دن ۵:۱۴ دن

واشنگٹن ( روزنامہ 92 نیوز) صدر ٹرمپ اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان آج دو ملاقاتیں ہوں گی ۔ ایک وفد کیساتھ اور دوسری ون ٹو ون ہوگی ۔ شیڈول کے مطابق صدر ٹرمپ اور وزیراعظم عمران خان کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات پاکستان کے وقت کے مطابق رات 8.45 منٹ پر ہو گی ۔ عمران خان پاکستانی لباس شلوار قمیض پہن کر وائٹ ہاؤس جائیں گے ، جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان کا استقبال کریں گے  ، پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ ، خفیہ ایجنسیوں و محکمہ خارجہ کے عہدیداران اور وفاقی وزرا بھی ان کے ساتھ ہوں گے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈونلڈ ٹرمپ ‏ شمالی کوریا ‏ امریکی صدر ‏ سیول کِم جونگ ‏

ڈونلڈ ٹرمپ شمالی کوریا میں قدم رکھنے والے...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۳۰ شام ۲:۳۰ شام

سیول ( 92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے ایک بار پھر اپنے ناقدین کو حیران کردیا ، شمالی کوریا میں قدم رکھنے والے پہلے امریکی صدر بن گئے ۔ شمالی کورین رہنما کِم جونگ اُن سے تاریخی مصافحہ میڈیا کی زینت بن گیا۔ امریکا اور شمالی کوریا میں برسوں سے جاری سرد جنگ ختم ہونے لگی ، ڈونلڈ ٹرمپ نے روایت توڑ ڈالی، شمالی کوریا کی سرزمین پر قدم رکھنے والے پہلے امریکی رہنما بن گئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک سال میں شمالی کورین رہنما سے تیسری ملاقات ہے جس کیلئے شمالی اور جنوبی کوریا کے غیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایران ‏ امریکی صدر واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز ڈونلڈ ٹرمپ ‏ ایرانی معیشت ‏

ایران چاہے 10 سال لگالے ہمیں جلدی نہیں ، ام...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰ دن ۱۰:۳۰ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے ،  واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی قیادت کوخودغرض قرار دے دیا اور کہا کہ ایران چاہےابھی ڈیل کرلےچاہے تو10سال لگالےہمیں جلدی نہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ  اگر ایرانی حکمران کوئی ڈیل نہیں کرتے تو پھر ان کے خیال میں وہ خود غرض اور بے وقوف  ہیں ، ایرانی معیشت بدترین صورتحال اختیارکرچکی ہے ، اگر تہران چاہے تو کوئی معاہدہ کرلے یا پھر چاہے تو دس سال اورلگا دے واشنگٹن کے پاس وقت کی قلت نہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایران امریکی صدر واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز ‏

ایران جو چاہے ہم بھی وہ کرنے کو تیار ہیں ، ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱:۲۹ شام ۱:۲۹ شام

واشنگٹن ( 92 نیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایران نے خلیج میں امریکی مفادات کو نقصان پہنچایا تو اس کیخلاف بھرپور ایکشن لیا جائے گا،  ایران جو چاہے ہم بھی وہ کرنے کو تیار ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی جانب سے توہین آمیز رویہ اپنایا جا رہا ہے، انہوں نےایرانی صدر حسن روحانی کے اس بیان کی مذمت کی جس میں انہوں نے وائٹ ہاؤس کے اقدامات کو ذہنی خلل کا نتیجہ قراردیا ۔ انہوں نےکہاکہ ایران کی جانب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹرمپ کانگریس حملے کا حکم واپس واشنگٹن ‏92 نیوز امریکی صدر ‏

ٹرمپ نے کانگریس کے انکار پر ایران پر حملے ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳ دن ۱۰:۳۳ دن

واشنگٹن( 92 نیوز) امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے خلاف فضائی حملہ اور امریکہ میں مقیم غیر قانونی تارکین وطن کی ڈیپوٹیشن کے احکامات واپس اس لئے واپس لئے کیونکہ امریکی کانگریس کے علاوہ کئی ریاستوں نے انکے احکامات ماننے سے انکار کر دیا تھا ۔ فیصلے سے یہ خدشہ پیدا ہو گیا تھا کہ اگر یہ روش چل پڑی تو پھر ٹرمپ انتظامیہ کی رٹ کو چیلنج کرنے سے وائٹ ہاؤس کی ساکھ بُری طرح مجروح ہو گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ صدر کے دونوں احکامات سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ فیصلے عجلت میں کئے گئے کیونکہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز