Tag Archives: امریکی صدر ٹرمپ


barron trump

امریکی صدر ٹرمپ کے صاحبزادے بیرن بھی کورو...

10 اکتوبر, 2020 11:07 دن 11:07 دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) امریکی صدر ٹرمپ کے صاحبزادے بیرن بھی کورونا کا شکار ہونےوالوں میں شامل ہوگئے ۔ امریکی خاتون اوّل میلانیا ٹرمپ نے انکشاف کیا ہےکہ صدر کے14 سالہ بیٹے بیرن  ٹرمپ بھی کووڈ 19 سے متاثر ہوئے تھے مگر اب صحتیاب ہوچکے ہیں۔ روسی صدر پیوٹن نے سائنسدانوں کے ساتھ پریس کانفرنس میں کورونا کی نئی ویکسن کی تیاری کا اعلان کردیا ، دنیا بھر میں وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 87 لاکھ سے زائد جبکہ اموات 11 لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز