Tag Archives: امریکی سیاسی رہنما ‏

امریکی سیاسی رہنما ‏ مقبوضہ کشمیر ‏ بھارتی بربریت ‏

امریکی سیاسی رہنما بھی مقبوضہ کشمیر میں ب...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۱ شام ۶:۱۱ شام

واشنگٹن ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف امریکی سیاسی رہنمابھی  آواز بلند کرنے لگے ، امریکی  ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار  بننے کے خواہش مند کمالا ہیرس، بیٹو او رورک  اور سابق امریکی نائب صدر  جو بائیڈن نے مقبوضہ کشمیر  کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کے خلاف عالمی سطح پر مسلسل آوازیں اٹھ رہی ہیں، امریکی سیاسی رہنما  بھی بھارتی اقدامات کو یکسر مسترد کرتے نظر آرہے ہیں ۔ ٹیکساس میں تقریب  سے خطاب میں کمالا ہیرس کا کہنا تھا وہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کو پیغام دیناچاہتی ہیں کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز