Tag Archives: امریکی دورے ‏

اوور سیز شکایات دور لاہور روزنامہ 92 نیوز وزیر اعظم عمران خان ‏ امریکی دورے ‏ پنجاب حکومت عملی اقدامات ڈپٹی کمشنرز ‏ چیف سیکرٹری ‏ پرفارمنس ‏

اوور سیز پاکستانیوں کی شکایات دور کرنے کی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲ دن ۱۱:۲۲ دن

لاہور(روزنامہ 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کے امریکی دورے کے بعد پنجاب حکومت نے اوور سیز پاکستانیوں کی شکایات کو دور کرنے کے لئے عملی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلی ٰنے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ان شکایات کے ازالے کے لئے ہر ماہ دو میٹنگز بلانے کا حکم دے دیا۔ چیف سیکرٹری پنجاب ان شکایات پر ڈپٹی کمشنرز کی پرفارمنس کا جائزہ لے کر وزیر اعلی کو آگاہ کریں گے سیکرٹری برائے وزیر اعلی پنجاب نے چیف سیکرٹری،اآئی جی پولیس ،صوبائی سیکرٹریز کو ایک حکم نامہ جاری کیا ہے کہ حکومت پنجاب کے نوٹس میں آیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز