Tag Archives: امریکی جنرلز نے شکست تسلیم کرلی

افغانستان میں امریکی فوج کی کمانڈ کرنیوا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۱۵ شام ۹:۱۵ شام

واشنگٹن ( 92 نیوز) افغانستان میں امریکی فوج کی کمانڈ کرنیوالے سابق جنرلز نے شکست قبول کر لی۔ سابق امریکی بریگیڈیر جنرل ڈان بولڈک کا کہنا ہے کہ ہمیں اچھا لگے یا برا  مگر حقیقت یہی ہے کہ ہم افغان جنگ ہار چکے ہیں ، طالبان امریکہ اور نیٹو کو ہراکت افغانستان کے فاتح بن چکے ہیں ۔ جنرل ڈان بولڈک کا کہنا تھاکہ افغانستان کی ہار وہ کڑوی گولی ہے جوافغانستان میں  لڑنے والے فوجیوں کو نگلنا پڑے گی ۔طالبان کی شرائط پر معاہدہ کرنا امریکا کا طالبان کے آگے ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے ۔ ایک اور امریکی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز