Tag Archives: امریکی تھنک ٹینک

عمران ‏ جرات مندانہ‏ بھارت پر دباؤ ‏ امریکی سکالرز نیویارک روزنامہ 92 نیوز پروفیسر جانسن جونز ‏ اقوام متحدہ ‏ جنرل اسمبلی ‏ ڈاکٹر مائیکل جے رائٹ ‏ امریکی تھنک ٹینک پروفیسر اجے کمار شرما ‏ عمران مودی ڈاکٹر امرجیت سنگھ

عمران کا موقف جرات مندانہ، ڈٹے رہے تو امر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۷ شام ۱۲:۴۷ شام

نیویارک(  روزنامہ 92 نیوز) امریکی تحقیقاتی اداروں کے سکالرز نے قراردیاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے جرات مندانہ موقف اپنا یا اور ایک ایسا مقام حاصل کر لیا ہے جو تاریخ چند خوش نصیبوں کو ہی عطا کرتی ہے ۔ پروفیسر جانسن جونز کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے عمران خان کے خطاب کو امریکہ سمیت دنیا کے اکثر ممالک نے سنجیدہ لیا اور اب ایوانوں میں اسکی بازگشت سنائی دے رہی ہے  ،  اگر عمران خان اپنے موقف پر ڈٹے رہے تو پھر امریکہ کو بھارت پر دبائو ڈالنا اورمداخلت کرنا پڑیگی کیونکہ اس خطے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایران امریکی تھنک ٹینک تہران ‏ ویب ڈیسک

ایران نے امریکی تھنک ٹینک اور اسکے سر برا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۱۳ شام ۲:۱۳ شام

تہران ( ویب ڈیسک ) ایران نے امر یکہ میں قائم تھنک ٹینک ’فاؤنڈیشن فار ڈیفنس آف ڈیموکریسیز‘ اور اس کے سربراہ مارک ڈوبووِٹس کو بلیک لسٹ کر دیا ہے ۔ ایران نے الزام عائد کیا ہے کہ یہ ادارہ اور اس کا سربراہ ایران کے خلاف سر گر میوں اور ’اقتصادی دہشت گردی‘ کے پسِ پردہ ہے ۔ ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس ادارے اور اس کے سربراہ پر پر پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں۔ ایران کی جانب سے  بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ ادارہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مسئلہ کشمیر جوہری جنگ ‏ امریکی تھنک ٹینک واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز سٹارٹ فور ‏

مسئلہ کشمیر جوہری جنگ کا باعث بن سکتاہے ،...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۷ دن ۱۱:۰۷ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) امریکی تھنک ٹینک نے خبردار کردیا کہ مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری جنگ کا باعث بن سکتا ہے، سٹارٹ فور کی رپورٹ کے مطابق ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال میں پہل کی بھارتی دھمکی نے خطے کا امن خطرے میں ڈال دیا ہے،مسئلہ   کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں ہے۔ سٹارٹ فور کی رپورٹ کے مطابق جوہری صلاحیت کے حامل ممالک پاکستان اور بھارت کے درمیان اس وقت کشیدگی عروج پر ہے، جس کا آغاز مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو آئینی طور پر ختم کرنے سے ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈاکٹراسد مجید

بھارت کے جنگی جنون نے خطے کو خطرے میں ڈال ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۳۹ دن ۹:۳۹ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز ) امریکا میں پاکستانی سفیر ڈاکٹراسد مجید کا کہنا ہے کہ بھارت کے جنگی جنون نے خطے کو خطرے میں ڈال دیا ہے،بھارت کے جہاز گرا کر دنیا کو بتا دیا کہ اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں اور بھارت کا پائلٹ واپس کر کے دنیا کو یہ بھی بتا دیا کہ   امن پسند قوم ہیں۔ واشنگٹن میں امریکی تھنک ٹینک سے خطاب کرتےہوئے ڈاکٹراسد مجید نے کہا کہ  خطے میں پیدا ہونے والی صورت حال میں پاکستان نے امن کی آواز بلند کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی افغان امن پالیسی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز