Tag Archives: امریکہ


IHC-Islamabad-High-Court

روز ویلٹ ہوٹل نیویارک فروخت کر رہے ہیں نہ ...

07 جولائی, 2020 12:07 شام 12:07 شام

اسلام آباد ( 92 نیوز)  اسلام آباد ہائیکورٹ میں حکومت نے بیان دیا کہ نیو یارک میں روز ویلٹ ہوٹل فروخت کر رہے ہیں نہ ہی اس کی نجکاری کی جا رہی ہے ۔ امریکہ میں پی آئی اے کے ملکیتی روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری روکنے کی درخواست پر جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی، دوران سماعت ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود نے عدالت کو بتایا کہ روز ویلٹ کو نہ فروخت کر رہے ہیں نہ نجکاری کی جارہی ہے، حکومت ایڈوائزر مقرر کر رہی ہے کہ کیسے ہوٹل کو مستقبل میں منافع بخش بنایا جائے۔ جسٹس عامر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز