Tag Archives: امریکہ میں شدید سردی

امریکا

امریکہ میں شدید سردی کی لہر ،ٹریفک حادثا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۸:۳۱ شام ۸:۳۱ شام

نیو یارک ( 92 نیوز) امریکہ میں شدید سردی کی لہر دوڑ گئی ،  وسط مغربی ریاستیں شدید سردی  کی لپیٹ میں آگئیں ، ریاست میزوری اور کنساس میں ٹریفک حادثات میں پانچ افراد ہلاک اور اڑتالیس زخمی ہوگئے ۔ امریکا کی وسط مغربی ریاستوں نے برف کی سفید چادر اوڑ ھ لی ،یخ بستہ ہواؤں کیساتھ شدید برفباری نے نظام زندگی  منجمد کردیا، امریکی میڈیا کے مطابق برفانی طوفان ریاست کنساس،میزوری،الی نوائے ۔انڈیانا ،آئی اووا اور اوہائیو سے ٹکرایا،کئی علاقوں میں چھ سے بارہ انچ تک برفباری ریکارڈ کی گئی ۔ شدید سردی کے باعث  ٹریفک کا نظام بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز