Tag Archives: امریکا ‏

شدید برفباری ، امریکا کی وسط مغربی ریاستو...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۱۸ شام ۲:۱۸ شام

نیو یارک ( 92 نیوز) امریکا کی وسط مغربی ریاستوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا، سڑکوں پر پھسلن کی وجہ سے متعدد گاڑیاں حادثے کا شکار ہوگئیں ، سیکڑوں پروازیں بھی منسوخ کرنا پڑیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق  وسط مغربی ریاستوں میں شدید برفباری ہوئی ، الی نوئے،نیبراسکا،آئی اووا ،مشی گن نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ، سڑک پر پھسلن ہونے کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی اور کئی گاڑیاں حادثے کا شکار ہوگئیں۔ شکاگو  کے ہوائی اڈوں پر نو سو پروازیں منسوخ کرنا پڑیں۔۔انِہی میں سے ایک ایئر پورٹ پر لینڈنگ کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گولان

گولان پہلاڑیوں کے موقف پر امریکا سلامتی ک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۵۲ دن ۹:۵۲ دن

نیو یارک ( 92 نیوز) گولان پہاڑیوں پراسرائیلی حاکمیت تسلیم کرنےوالاامریکا سلامتی کونسل میں تنہارہ گیا،اجلاس میں شریک ممالک نےٹرمپ کےفیصلےکی مخالفت کردی۔ گولان پہاڑیوں سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کےاجلاس میں  شامل ممالک نےگولان کواسرائیلی ملکیت تسلیم کرنےکےامریکی فیصلے کی مخالفت کردی۔ شامی سفیرنے کہا کہ  واشنگٹن چاہے تو اپنی ریاستیں اسرائیل کو دے دے مگرعالمی قوانین کی دھجیاں نہ اڑائے۔ روسی سفیربرائےاقوام متحدہ ولادیمیرسفرونکوف نےٹرمپ کےفیصلےکوعالمی قوانین کی خلاف ورزی  جبکہ برطانوی سفیرکیرن پائرس نےاسے1981کی قراردادکی خلاف ورزی قراردیا۔ برطانیہ کے علاوہ یورپی ممالک جرمنی،فرانس، بیلجیئم اور پولینڈ نے بھی امریکی فیصلے پرتحفظات کااظہارکیاجبکہ سعودی عرب،متحدہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز