Tag Archives: امدادی سامان ‏

یونیورسٹی آف فیصل آباد ،طلباء، زلزلہ متاثرین، امدادی سامان، بھجوا دیا، فیصل آباد ، 92 نیوز

یونیورسٹی آف فیصل آباد کے طلباءنے زلزلہ م...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰ شام ۱۱:۲۰ شام

فیصل آباد (92 نیوز) حالیہ زلزلے کی تباہ کاریوں سے متاثرہ افراد کیلئے دی یونیورسٹی آف فیصل آباد کے طلباء اور فیکیلٹی نے لاکھوں کا امدادی سامان میرپور آزاد کشمیر بھجوا دیا۔ دی یونیورسٹی آف فیصل آباد امین کیمپس کے طلباء کا 12 رکنی گروپ اور اساتذہ قافلے کی صورت میں امدادی سامان لیکر میرپور آزاد کشمیر کیلئے روانہ ہو گئے، 4 ٹرکوں پر مشتمل یہ امدادی سامان زلزلہ متاثرین میں تقسیم کیا جائے گا۔ پروفیسر ڈاکٹر ظہیر جاویدنے کہا کہ آزاد کشمیر بھیجے گئے امدادی سامان میں کپڑوں، جوتوں سمیت ضروریات زندگی کی تمام اشیاءشامل ہیں۔ طلباءنے دی یونیورسٹی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بلوچستان

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیلابی صورتح...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۴ شام ۱۲:۵۴ شام

کوئٹہ ( 92 نیوز) بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیلابی صورتحال  ہے جس کے باعث  10 ہزار سے زائد گھر متاثر ہوئے ہیں ۔ حالیہ طوفانی بارشوں اور برف باری نے بلو چستان بھر میں تباہی مچادی  ہے ، کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں ندی نالوں میں طغیانی  سے سینکڑوں مکانات منہدم ہوگئے  جبکہ رابطہ سٹرکیں بھی سیلابی ریلے میں بہہ گئیں۔ سیلابی صورتحال کے باعث  تاحال شاہراہیں بند ہے  ۔ نوشکی ،چاغی ،واشک ، قلعہ عبد اللہ ، زیارت، پشین سمیت دیگر علاقوں میں بھی ندی نالوں میں طغیانی اور سیلابی پانی گھر وں میں داخل ہوگیا ہے ،بڑی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز