Tag Archives: امدادی رقوم


احساس ایمرجنسی ریلیف پروگرام ، امدادی رقوم ، تقسیم ، آج ، جاری

احساس ایمرجنسی ریلیف پروگرام کے تحت امدا...

04 اپریل, 2020 9:46 دن 9:46 دن

 اسلام آباد (92 نیوز) آج کے تحت امدادی رقوم کی تقسیم آج بھی جاری ہے۔ بائیومیٹرک تصدیق کے بعد مستحقین کو فی خاندان 12 ہزار روپے کی فراہمی ممکن ہو گی۔ کیش وصول کرنے کیلئے ملک بھر میں 17 ہزار پیمنٹ پوائنٹس قائم ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے ضرورت مندوں میں نقد رقوم کی منتقلی حکومت کا بڑا کارنامہ ہے۔ امدادی رقم براہ راست انتہائی مستحق اور نادار شہریوں میں تقسیم کی گئی۔ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ ملک میں بڑے پیمانے پر ضرورت مندوں میں رقم تقسیم کی جارہی ہے، 2 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.