Tag Archives: امتیازی سلوک


بھارتی سکھ خالصتان نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز امتیازی سلوک ‏ بھارتی سکھ فوجی

بھارتی سکھ فوجی نے بھی خالصتان کا مطالبہ ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰ دن ۱۰:۴۰ دن

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارت میں  سکھوں کیخلاف بڑھتے  ہوئے امتیازی سلوک  سے تنگ بھارتی سکھ فوجی نے بھی خالصتان کا مطالبہ کر دیا۔ بھارتی فوج میں شامل ایک سکھ اہلکارنے خالصتان کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ  مودی حکومت میں سکھ غیرمحفوظ ہوچکے ہیں۔ بھارت میں اقلیتوں کو برابر کا شہری کا حق دینا تو درکنار ان کا جینا محال کردیا گیا ہے ، حال ہی میں  بھارتی فوج میں شامل سِکھ فوجی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ خالصتان کا مطالبہ کررہا ہے ۔ اس بھارتی فوجی کا کہنا ہے خالصتان  کا قیام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز