Tag Archives: الیکشن


الیکشن ، ووٹر ، اندارج ، شناختی کارڈ ، درج ، پتے ، فیصلہ

الیکشن کیلئے ووٹر کا اندارج شناختی کارڈ پ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۲:۱۰ شام ۲:۱۰ شام

 کوئٹہ (92 نیوز) الیکشن کیلئے ووٹر کا اندارج شناختی کارڈ پر درج پتے کے مطابق کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹر شناختی کارڈ پر درج ایڈریس کے مطابق ہی ووٹ کاسٹ کرنے کا پابند ہو گا۔ دیگر اسٹیشنوں پر ووٹ کاسٹ کرنے کا سلسلہ ختم کر دیا گیا ہے۔ ضلعی الیکشن کمشنر محمد احسن کے مطابق بلدیاتی الیکشن کا معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے ۔ عدالت کے حکم کے مطابق ہی الیکشن کا فیصلہ ہو گا۔ اندارج کے لئے 90 ڈسپلے سینٹر قائم کئے گئے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز