Tuesday, April 13, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

الیکشن کمیشن

سپریم کورٹ کا این اے 75 ڈسکہ میں ری پولنگ کرانے کا حکم
April 2, 2021
سپریم کورٹ کا این اے 75 ڈسکہ میں ری پولنگ کرانے کا حکم
اسلام آباد (92 نیوز) سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ میں ری پولنگ کرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا۔
این اے پچھہتر ضمنی الیکشن کیس میں الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ میں ریکارڈ جمع
March 31, 2021
این اے پچھہتر ضمنی الیکشن کیس میں الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ میں ریکارڈ جمع
اسلام آباد (92 نیوز) این اے پچھہتر ضمنی الیکشن کیس میں الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں ریکارڈ جمع کرا دیا۔
الیکشن کمیشن کے دو ممبران کی ریٹائرمنٹ قریب، نئے کی تقرری پر غور شروع
March 28, 2021
الیکشن کمیشن کے دو ممبران کی ریٹائرمنٹ قریب، نئے کی تقرری پر غور شروع
اسلام آباد(92 نیوز) الیکشن کمیشن کے دو ممبران کی ریٹائرمنٹ قریب آگئی ، نئے ممبران کی تقرری پر غور شروع کر دیا گیا۔
این اے 75 میں ضمنی انتخاب فوج کی سکیورٹی میں کرایا جائیگا
March 27, 2021
این اے 75 میں ضمنی انتخاب فوج کی سکیورٹی میں کرایا جائیگا
اسلام آباد (92 نیوز) این اے 75 میں ری پول کے لیے الیکشن کمیشن نے سکیورٹی پلان تیار کرلیا۔
یوسف رضا گیلانی کے خلاف نااہلی کیس ، الیکشن کمیشن نے جواب مانگ لیا
March 22, 2021
یوسف رضا گیلانی کے خلاف نااہلی کیس ، الیکشن کمیشن نے جواب مانگ لیا
اسلام آباد (92 نیوز) یوسف رضا گیلانی کی نااہلی سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن نے یوسف رضاء گیلانی سے جواب مانگ لیا۔
کسی بھی فورم پر اصل دوہری شہریت کا ڈاکیومنٹ نہیں ہے ، فیصل واڈا
March 18, 2021
کسی بھی فورم پر اصل دوہری شہریت کا ڈاکیومنٹ نہیں ہے ، فیصل واڈا
اسلام آباد (92 نیوز) فیصل واڈا نے نااہلی کیس میں کہا کسی بھی فورم پر اصل دوہری شہریت کا ڈاکیومنٹ نہیں ہے۔