الیکشن ٹریبونل نے فیصل واوڈا کو سینیٹ انتخابات کے لیے اہل قرار دیدیا
February 23, 2021
کراچی (92 نیوز) سندھ میں سینیٹ الیکشن کےلئے تحریک انصاف کے اُمیدوار فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف درخواست مسترد کردی گئی۔ الیکشن ٹربیونل نے فیصل واوڈا کو سینیٹ الیکشن کے لئے اہل قرار دے دیا ہے۔