Tag Archives: الگ

لداخ کشمیر الگ کارگل مسلمان سڑکوں

لداخ کو کشمیر سے الگ کرنے کے خلاف کارگل کے...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۱۹ دن ۸:۱۹ دن

 سرینگر (92 نیوز) کارگل کو کشمیر سے الگ کرنے کے خلاف کارگل کے مسلمان بھی سڑکوں پر نکل آئے۔ بھارتی حکومت کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے آرٹیکل 370 واپس کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ مظاہرین نے کشمیر کی تقسیم کاری کو بھی ماننے سے انکار کرتے ہوئے شدید نعرے بازی کی۔ ان کا کہنا ہے کہ جس کشمیر کو خون سے سینچا وہ کشمیر ہمارا ہے! کارگل کے سابق ایم ایل اے اصغرعلی کربلائی کا کہنا ہے کہ جس ریاست یا علاقہ میں ترقی نہیں ہوتی تو اسے زیادہ اختیارات دیے جاتے ہیں اور یہاں آپ نے جو بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آئی ایم ایف ، پاکستان ، ٹیکس ، محصولات ، جمع ، تعریف ، شبر زیدی

شبر زیدی کو چیئرمین ایف بی آر کے عہدے سے ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۳۴ شام ۸:۳۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز) ایف بی آر میں انتظامی مسائل نے سر اٹھا لیا۔ ذرائع کے مطابق شبر زیدی کو چیئرمین ایف بی آر کے عہدے سے الگ کرنے کی سازشیں شروع ہو گئیں۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی صورتحال کو جون کا توں چھوڑ کر جانا نہیں چاہتے۔ ایف بی آر کے اندر اور وفاقی حکومت کی جانب سے شبر زیدی پر عہدہ چھوڑنے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ مالی سال 2018-19 کے محصولات میں خسارے کے بعد فوری اصلاحی پروگرام پر عمل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز