Tag Archives: الگ صوبہ ‏


‎2019 ‎ لاہور روزنامہ 92 نیوز الگ صوبہ

2019 بھی گزر گیا،  صوبہ تو دور جنوبی پنجاب س...

12 دسمبر, 2019 12:29 شام 12:29 شام

لاہور(روزنامہ 92 نیوز) 2019 بھی گزر گیا، الگ صوبہ تو دور جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بھی قائم نہ ہو سکا۔ملتان، بہاولپوراور ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے شہری مسائل کے حل کیلئے آج بھی سول سیکرٹریٹ لاہورکے چکر لگانے پر مجبور ہیں اور تمام تر دعووں کے باوجود ان کا کوئی پرسان حال نہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پرجنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے لئے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے خصوصی ایگزیکٹو کونسل تشکیل دے کر جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا خاکہ تیار کرنے کا ٹاسک سونپا۔ فروری 2019 میں حکومت پنجاب نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ ملتان میں بنانے کا فیصلہ کرتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز