
متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کا دس یوم میں آ...
لاہور (92 نیوز) متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے دس یوم میں آٹے اور فائن میدے کی پرانی قیمتیں بحال کرنے کا الٹی میٹم دے دیا۔ متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے پرانی قیمتیں بحال نہ کرنے کی صورت میں نان 20 اور روٹی 12 روپے میں فروخت کرنے کی دھمکی دیدی۔ انہوں نے کہا گورنمنٹ نے تندور مالکان پر کریک ڈاؤن کیا تو شٹرڈاٶن ہڑتال کے ساتھ ڈی چوک دھرنے کی کال دی جائے گی۔ اپنے مطالبے میں متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کا کہنا تھا آٹے کی بوری کی قیمت 2800 جبکہ فائن کی قیمت 3500 روپے کی … Read More