Tag Archives: الوداعی

آرمی چیف ، جنرل قمر جاوید باجوہ ، ایرانی سفیر ، مہدی ہنر دوست ، الوداعی، ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی س...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۴:۲۸ شام ۴:۲۸ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست کی الوداعی ملاقات ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پاکستان میں گراں قدر خدمات پر ایرانی سفیر کا شکریہ ادا کیا۔ آرمی چیف نے پاک، ایران تعلقات کو مستحکم بنانے میں مہدی ہنر دوست کی کلیدی خدمات کو سراہا۔ اس موقع پر مہدی ہنر دوست نے کہا پاک فوج کی علاقائی امن و استحکام کیلئے خدمات کلیدی ہیں۔ پاک، ایران سرحد کو پرامن بنانے کیلئے بھی پاک فوج کی کاوشیں قابل قدر ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

چیف آف دی نیول اسٹاف ، ایڈمرل ظفر محمود عباسی ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ، نیول ہیڈ کوارٹرز ، الوداعی ، ملاقات

ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی چیئرمین جوائنٹ ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۵۳ شام ۵:۵۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے نیول ہیڈکوارٹرز میں الوداعی ملاقات کی۔ نیول ہیڈ کوارٹرز آمد پر چیف آف دی نیول اسٹاف نے اعلیٰ شخصیت کا استقبال کیا ۔ پاک بحریہ کے چاک وچوبند دستے نے معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ بعد ازاں جنرل زبیر محمود حیات نے چیف آف دی نیول اسٹاف سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے جنرل زبیر محمود … Read More

تازہ ترین ویڈیوز