Tag Archives: اللہ کے فضل


شہریار آفریدی

کچھ لیڈر اقتدار کے نشے میں بیانات دیتے ہی...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱ شام ۱۰:۱۱ شام

کراچی ( 92 نیوز)  وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہا کہ کچھ لیڈر اقتدار کے نشے میں بیانات دیتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ  ملک لوٹنے والے اب حکومت پر دباؤ ڈال رہے ہیں، خیانت کرنے والوں کو حساب دینا ہوگا۔ وزیر مملکت برائے داخلہ نے کہا کہ پاکستان اور اس کی سوچ پر کبھی بھی سیاست نہیں ہونی چاہیے،کچھ لیڈرز نشے میں بیانات دیتے ہیں،وہ یہ بھول جاتے ہیں وہ کیا کہہ رہے ہیں۔ وزیر مملکت نے کہا کہ ملکی  سکیورٹی پر تمام سیاسی پارٹیز ، تمام ریاستی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز